فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام
کیسے ہیں ؟ فہیم میاں ۔
نیکیاں کمانی ہیں تو دعوتِ افطار کا اہتمام کیجئے
تم سناؤ کیسے ہو اور کیا چل رہا ہے آج کل۔
اور اچھا ہے کہ تم نے صرف دعوت افطار کا کہا
یہ نہیں کہا کہ تمہاری دعوت کروں
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام
کیسے ہیں ؟ فہیم میاں ۔
نیکیاں کمانی ہیں تو دعوتِ افطار کا اہتمام کیجئے
خوش رہو
اور سناؤ کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کررہی ہو
پیر کیسا تمہارا ابھی
بھیا گاڑی سے اتر رہی تھی کہ عبایا میں پاؤں پھنسا اور میں دھڑام سے روڈ پرآپ پھر کس طرح گرگئیں۔ دوڑلگائی تھی کیا ؟؟
پلاسٹر چڑھ وا کر بھی ٹھیک ہومیں ٹھیک ہوں بھیا
پاؤں فریکچر ہو گیا ہے
انہوں نے پلاسٹر چڑھا دیا ہے
آپ دعوت دیجئے ہم آجائیں گے
اوہ۔ دعا ہے کہ پائوں جلدی سے ٹھیک ہو۔بھیا گاڑی سے اتر رہی تھی کہ عبایا میں پاؤں پھنسا اور میں دھڑام سے روڈ پر
تو پھر کب دے رہے ہیں دعوت ۔ جناب ؟دعوت تو شادی وغیرہ کی دی جاتی ہے
افطار کی بھی بھلا کوئی دعوت ہوتی ہے
اتنی لمبی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ پیروں میں الجھےعبایا لمبی ہی ہوتی ہے بھیا
آپ کو نہیں پتا
پلاسٹر تو عید کے بعد کھلے گا اب تو
جس چیز کا ابھی کچھ معلوم نہ ہوتو پھر کب دے رہے ہیں دعوت ۔ جناب ؟
نہیں جانا میں نے اب۔تھینک یو زین بھیا
فہیم بھیا آپ کو اکیلے جانا ہو گا
واپسی پر میرے لیے آئسکریم لیتے آئیے گا
کوشش کریں گے تو معاملہ آگے بڑھے گا۔ اسی سستی کی وجہ سے بیلن ہاتھ سے گئیجس چیز کا ابھی کچھ معلوم نہ ہو
اس کا ہم کیسے بتائیں بھلا
یہ تم کو رہ رہ کو وہ کیوں یاد آتی ہے۔کوشش کریں گے تو معاملہ آگے بڑھے گا۔ اسی سستی کی وجہ سے بیلن ہاتھ سے گئی
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ ہمارا جاگنا نمبر دو ہو گیا۔