قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم

محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔ :) :) :)

کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔ :) :) :)

نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔ :) :) :)
اتنی ساری سمائیلیز لگا کر بھی "اتفاق گردانا جائے"

مذاق کر رہا ہوں۔ سعود بھائی کے لہجے کی خوشبو کہتیں تو زیادہ اچھا لگتا کہ وہ ہم سب کے پیارے بھائی ہیں :)
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام ابن بھیا۔ کیسے مزاج ہیں؟

میں ٹھیک ٹھاک، بس آفس کا کام بہت بڑھ گیا ہے کہ ایک بندی کی چھٹی ہو گئی ہے اور نیا بندہ جو اس کی جگہ آیا ہے وہ کام کرنے کی بجائے سیکھنے پر توجہ دے رہا ہے :)

ایڈٹ: اور ہمارے پرنسپل آج طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے غائب ہیں
 
Top