عائشہ عزیز
لائبریرین
کیوں چاچو
میں دودھ نہیں پیؤں گی آپ کی چائے کا ، میرا تو روزہ ہے۔
میں دودھ نہیں پیؤں گی آپ کی چائے کا ، میرا تو روزہ ہے۔
لیکن پھر آپ کی چائے کے لیے نہیں بچے گا ناںتو میں نے کب کہا ہے کہ روزے میں پیؤ، میں نے کہا تھا کہ افطاری کے وقت پینا ہے۔
جن جن کے مزاجوں کا ننھی پری کو علم ہو۔وعلیکم السلام بھیا
کس کے؟
بٹیا رانی، آپ کو کون سی اپیا سب سے زیادہ پیار کرتی ہیں؟نہیں مانتے تو ۔۔۔ ہاں جی!