جیتے رہیے بھیا شاد و آباد رہیے 🌷🌷وعلیکم السلام
جی ہم تو آگئے یہاں۔
آواز دے کے دیکھ لیں شاید وہ لوٹ ہی آئیںالسلام علیکم
سب محفلینِ اردو محفل کہاں ہے بارہ دری ویران ہے ۔۔
رومی بٹیا ہیں نہ مقدس بٹیا ہیں نہ گُلِ یاسمیں مہک رہی ہیں !!!!!!!
سلامت رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں 🥰🥰🥰🥰🥰وعلیکم السلام!
وعلیکم السلام سیما آپا۔۔۔السلام علیکم
سب محفلینِ اردو محفل کہاں ہے بارہ دری ویران ہے ۔۔
رومی بٹیا ہیں نہ مقدس بٹیا ہیں نہ گُلِ یاسمیں مہک رہی ہیں !!!!!!!
یہ رہے ہم تو ۔۔۔ آواز پہنچ گئی۔آواز دے کے دیکھ لیں شاید وہ لوٹ ہی آئیں
آمین ثم آمین۔اللہ پاک کی رحمتیں ہوں سب پر !آمین