نیرنگ خیال

لائبریرین
قدرِ گوہر شاہ داند یا بداند جوہری۔۔۔۔۔
موتی کی قیمت یا بادشاہ جانتا ہے یا سنار۔
اُردو محفل گوہرِ نایاب کہاں ہیں بہت یاد آرہے ہیں ۔۔۔۔۔
شمشاد بھیا
فرحت کیانی
نین بھیا

ڈاکٹر صاحب
ادھر تو ہم اس وقت بھی نہیں آتے تھے جب روز آنے کا معمول تھا۔ یہ بڑے لوگوں کا دھاگہ ہے۔ ہم تو ڈرتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
پتہ نہیں کیوں بارہ درئ محفل کا سناٹا دیکھ کر یہ شعر یاد آگیا یہاں کی رونق مقدس بٹیا سے تھی کیسی ہیں آپ !!!!
؀
چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے
ذرا نقاب اٹھاؤ بڑا اندھیرا ہے

بنام زہرہ جبینان خطۂ فردوس
کسی کرن کو جگاؤ بڑا اندھیرا ہے
نور وجدان بٹیا
مقدس بٹیا
ماہی احمد
رومی
لاريب اخلاص
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
بارہ دری پھر ویران ہے
بھائیوں اور بہنوں آئیے اور بارہ دری کی رونقیں واپس لے آئیے !!!!!
مغل دور کی ڈوبتی ہوئی شان و شوکت کی تصویر نہیں اُنکے عروج کی تصویر بنا دیجیے 😊😊🥰🥰
مقدس بٹیا آجائیے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
بارہ دری پھر ویران ہے
بھائیوں اور بہنوں آئیے اور بارہ دری کی رونقیں واپس لے آئیے !!!!!
مغل دور کی ڈوبتی ہوئی شان و شوکت کی تصویر نہیں اُنکے عروج کی تصویر بنا دیجیے 😊😊🥰🥰
 
Top