گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ابھی آئی آواز یا سگنل پرابلم درپیش ابھی تک؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
صبح بخیر۔ اُردو محفل کے باسیوں❤️🥰❤️🥰🥰
محبت ہے آپ کی سیما آپا جو ایسا سمجھتی ہیں۔ ہمیں تو یہاں کی رونق آپ سب کے دم سے نظر آتی ہے۔
بٹیا ہم تو چراغِ سحری ہیںمحبت ہے آپ کی سیما آپا جو ایسا سمجھتی ہیں۔ ہمیں تو یہاں کی رونق آپ سب کے دم سے نظر آتی ہے۔
ارے بٹیا یہ دنیا تو آزمائش ہے پروردگار سے دعا ہے خوش اسلوبی سے اس ٹرانزٹ کے وقت کو گذار دے اور آنے والی زندگی کے لئے آسانیاں عطا فرمائے آمیننا جی۔۔ ساری رونقیں ساری روشنیاں آپکے دم سے۔ اللہ پاک آپ کو صحتمند اور خیر و عافیت والی زندگی کے ساتھ ہمارے سروں پہ سلامت رکھیں ۔ آمین
مگر آنے کے ساتھ ہی غائب بھی ہو جاتے ہیں۔ کچھ دیر تو رکا کیجئیے۔بارہ دری میں ہم بھی کلک رنجہ فرماتے ہیں۔
اس مرتبہ اُنکو پابند کرنا پڑے گا کہ آنے کے بعد کم از کمُ دو گھنٹے جانا نہیں ہےمگر آنے کے ساتھ ہی غائب بھی ہو جاتے ہیں۔ کچھ دیر تو رکا کیجئیے۔
بھابھی جی کو ہم منا لیں گے 🥰ہم لوگ تو پابندی لگا ہی لیں مگر جو بھابی جی نے پکار لیا اس دوران تو کس کی بات رکھیں گے پھر ؟