گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ تو اپنے ہاتھ پر ظلم کرتی رہیں ابھی ٹھیکہوا نہیں ہے اور لگیں آری چلانے !!!!!
کسی کے دل پہ آرے چلانے سے تو بہتر بندہ پودوں پہ آری چلا لے۔ الحمد للہ اب سارے کام ہو جاتے ہئں مردانہ وار :ROFLMAO:
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پر اپنا بہت خیال رکھنا ورنہ ہمارے دل پر آرے چلیں گے ۔۔۔۔۔
اور وہ ہم کبھی نہ چلنے دیں گے :love: :love:
بس اب تمام ہتھیار سمیٹ کر سائیڈ پہ رکھ دیتے ہیں۔ کل ایک پولیس والے فیصل عظیم فیصل بھی پھر رہے تھے یہاں ۔ اور اکمل زیدی بھی کوئی دفعہ لگا کر ہمیں حوالات پہنچانے کے چکر میں سرگرم ہیں۔ ایسے میں کہہں آرے ہی کو آلہ ء دہشت گردی نہ سمجھ لیا جائے۔ آپ بھی محتاط رہئیے گا آپا
 
ہے تو ایسا ہی ۔۔۔ مگر ذرا سی دیر کو دہشت گرد بننے میں کیا حرج ہے بھلا۔
ہمممم۔ کون ارادہ ادخال بر جماعات ممنوعہ کا اظہار کرکے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 145 کا ملزم بن رہا ہے؟
pakistani+police+funny+(6).jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمممم۔ کون ارادہ ادخال بر جماعات ممنوعہ کا اظہار کرکے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 145 کا ملزم بن رہا ہے؟
pakistani+police+funny+(6).jpg
ہم تو ملزم بننے کی ناکام سعی کر رہے ہیں مگر آپ تو بلا تفتیش مجرم ٹہرائے جا چکے ہماری عدالت میں۔
بری ہونے کے لئے آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ کیسے ایک ماسک کے فرق سے دونوں تصاویر کی صورت میں اتنا فرق آ سکتا ہے۔
سید عاطف علی بھائی آ جائیے۔۔۔ پولیس بھی مجرم بن گئی۔
 
غور فرمائیے تو یہ پروموشن سے پہلے کی تصویر ہے جب (کھانا۔ نہیں آتا تھا) اور اور پروفائل پر بعد کی تصویر ہے(جب کھلاتے ہوئے کھانا سیکھ لیا) ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غور فرمائیے تو یہ پروموشن سے پہلے کی تصویر ہے جب (کھانا۔ نہیں آتا تھا) اور اور پروفائل پر بعد کی تصویر ہے(جب کھلاتے ہوئے کھانا سیکھ لیا) ۔
کون سی والی پہ غور کرنا ہے؟
پروفائل والی ہی تازہ ترین ہے۔ لیکن کھانا آ گیا تو پھر دونوں تصاویر کا ادل بدل ہونا چاہئیے تھا نا۔
اس لفظ کھانا نے بہت تلخ سا لطف دیا۔ بے اختیار بابائے قوم یاد آئے۔
 
معذرت بابائے قوم کو ہم نے کاغذوں پر چھاپ کر ان کی قیمت رکھ لی ۔ پھر ہر مشکل موقع پر ان کاغذوں کو بے قدر کیا۔ نوبت یہاں تک آگئی کہ جس کاغذ پر کسی گورے کی تصویر تھی وہ ہمارے کاغذ سے دوسو گنا سے بھی مہنگا ہوگیا۔ یہ سب کچھ کھانے پینے کے بغیر ممکن نہ تھا۔ اور ہم من حیث القوم اس معاملے میں مکمل اتحاد و تنظیم کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ ایمان چاہے رہے نہ رہے۔ شیریں کو کچھ نہیں ہونا چاہئے ورنہ مزار اور مزاری بہت بھاری پڑتے ہیں
 
یہی بے قدری ہی تو بھگتنی پڑ رہی نا۔
اللہ پاک خیر و عافیت کا معاملہ عطا فرمائیں ہم سب کے ساتھ۔
 
Top