شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام وجی بھائی۔

کہیے پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد آپ کے ہاں کیا صورتحال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو حکومت 30 روپے پٹرولیم مصنوعات پر بڑھا کر اس کے فوائد گنوا رہی ہے۔ اگر یہی حکومت رہی تو اگلے ماہ مزیدمہنگا کریں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذاتی سامان بھی محفوظ نہیں
توبہ ہے
 
Top