وہ کیوں؟ پتیسے کو بھی باقی مٹھائی کے ساتھ رہنے دیں۔پتیسا الگا رکھیئے گا اگر مکس مٹھائی لائیں
اور رس گلوں کا کیا قصور بھلاصرف پتیسہ ہی کیوں نہ لے آئیں۔
ہمیں کوئی اعتراض نہیںاور رس گلوں کا کیا قصور بھلا
اس طرح تو پتیسہ اعتراض کر سکتا ہے کہ اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھاجو اسے یوں چھوڑ دیا گیا۔ہمیں کوئی اعتراض نہیں
مگر پتیسا ہمارے لیئے چھوڑا جائے
اسکو ہم اعتراض کے قابل چھوڑیں گے تو وہ اعتراض کر سکے گا ۔اس طرح تو پتیسہ اعتراض کر سکتا ہے کہ اس نے کسی کا کیا بگاڑا تھاجو اسے یوں چھوڑ دیا گیا۔
نمکین میں نمک پارے کھائیں گے بھیا ہمیں بہت پسند ہیں چائے کے ساتھنمکین کھانوں کو بھی پوچھو یارو !
مطلب کہ کسی اور کے حصے نہ آنے دیں گےاسکو ہم اعتراض کے قابل چھوڑیں گے تو وہ اعتراض کر سکے گا ۔
السلام علیکمایسا کون مہربان جو ہمارے لئے چائے کے تین کپ تیار کر رہا؟ مذاق کیا نا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بٹیا ہم پانچ کپ تیار کردیں گے
ہم بڑے بڑے کپ بنا دیں گے 🥰🥰🥰🥰🥰وعلیکم السلام
زبردست آپا۔ لیکن چھوٹی چھوٹی کپیاں نہیں ہوں کہ گھونٹ لیا اور چائے ختم۔
وعلیکم السلام
زبردست آپا۔ لیکن چھوٹی چھوٹی کپیاں نہیں ہوں کہ گھونٹ لیا اور چائے ختم۔