گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم بڑے بڑے کپ بنا دیں گے 🥰🥰🥰🥰🥰
اتنا ٹھیک ہے 🤣🤣🤣🤣
باقی دو بھی آ رہے ہیں نا آپا؟
ہم بڑے بڑے کپ بنا دیں گے 🥰🥰🥰🥰🥰
اتنا ٹھیک ہے 🤣🤣🤣🤣
اگر زیادہ ہوئی مٹھائی تو ہمیں کوئی حرج نہیں سب کھائیںمطلب کہ کسی اور کے حصے نہ آنے دیں گے
آپ ساری کھا لیجئیے مٹھائی۔ ہم نے مٹھائی کھانا چھوڑ دی۔ ویسے بھی اتنے دن میں باسی ہو گئی ہونی۔اگر زیادہ ہوئی مٹھائی تو ہمیں کوئی حرج نہیں سب کھائیں
بالکل آئے آئے ✅✅✅✅✅✅
باقی دو بھی آ رہے ہیں نا آپا؟
چائے کے باقی شوقینوں کی نظر سے بچا کر لائیے گابالکل آئے آئے ✅✅✅✅✅✅
آج ہم نے بھی پڑھائی کرنی ہے۔ جمعہ کا وعدہ تھا۔بٹیا اب کے چھپا کے ہی لانا پڑے گا ۔۔ورنہ روفی بھیا بھی ناراض ہونگے بولیں سارے شاگرد کہاں غائب ہیں
شکر ہے خدایا۔۔۔۔ وزن کے بڑھنے کا خیال آ ہی گیاہم نے مٹھائی کھانا چھوڑ دی
آج جمعہ ہے؟؟؟؟؟آج ہم نے بھی پڑھائی کرنی ہے۔ جمعہ کا وعدہ تھا۔
آج جمعہ ہے
اووووو آج جمعہ ہے
گونجا بھی کانوں میں مگر کام ہی اتنے سر پہ پڑے آج کل کہ ترتیب اور ترکیب بھی ساتھ نہئں دے رہے۔
جواب تو ایسا کرارا آیا ذہن میں بھائی مگر فیر میریاں ہئ کلاساں شروع ہو جانیاں۔شکر ہے خدایا۔۔۔۔ وزن کے بڑھنے کا خیال آ ہی گیا
جمعے کے دن کا ذکر تھا۔آج جمعہ ہے؟؟؟؟؟
بھیا یہ شرارتی بچہ ہے سمجھا کریں اب لگتا ہے ڈھول بجانا ہی پڑے گا 😎آج جمعہ ہے؟؟؟؟؟
گل تو میری چھوٹی بیٹی کی ہم عمر لگتی ہے۔ وہ بھی ایسی ایسی باتیں کرتی ہے کہ الامانبھیا یہ شرارتی بچہ ہے سمجھا کریں اب لگتا ہے ڈھول بجانا ہی پڑے گا 😎
ڈھول نہیں فوجی بینڈ۔بھیا یہ شرارتی بچہ ہے سمجھا کریں اب لگتا ہے ڈھول بجانا ہی پڑے گا 😎
وہ مجھے بھوت بھوت کہہ کر ڈراتی ہے اور میرے لیے بھی لازم ہوتا ہے کہ ڈرنے کی ایکٹنگ کروں ورنہ وہ ناراض ہو جاتی ہےگل تو میری چھوٹی بیٹی کی ہم عمر لگتی ہے۔ وہ بھی ایسی ایسی باتیں کرتی ہے کہ الامان
حد ہوتی ہے مبالغہ آرائی کی روؤف بھائیگل تو میری چھوٹی بیٹی کی ہم عمر لگتی ہے۔ وہ بھی ایسی ایسی باتیں کرتی ہے کہ الامان
بھوتنی تو ہماری بھی ہے ایکوہ مجھے بھوت بھوت کہہ کر ڈراتی ہے اور میرے لیے بھی لازم ہوتا ہے کہ ڈرنے کی ایکٹنگ کروں ورنہ وہ ناراض ہو جاتی ہے
کل میری بیگم بتا رہی تھی کہ وہی بیٹی اللہ تعالیٰ کو کہہ رہی تھی "اللہ تعالیٰ میں بھوت ہوں"🤣🤣🤣🤣
اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ تم دونوں ایک جیسی ہوبھوتنی تو ہماری بھی ہے ایک
لیکن پہلے یہ بتائیں کہ فوجی بینڈ پہ ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں؟اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ تم دونوں ایک جیسی ہو
وہ خود کو بھوت بھی تو کہتی ہے ۔اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ تم دونوں ایک جیسی ہو