سیما علی
لائبریرین
دیکھیں کتنی خوش قسمت ہیں آپ روفی بھیا نے کس سے ملایا اپنی دھئ رانی سے ماشاء اللہوہ خود کو بھوت بھی تو کہتی ہے ۔
پروردگار محبتیں قائم رکھے آمین دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟
دیکھیں کتنی خوش قسمت ہیں آپ روفی بھیا نے کس سے ملایا اپنی دھئ رانی سے ماشاء اللہوہ خود کو بھوت بھی تو کہتی ہے ۔
اچھا۔۔۔۔ ہٹا دی نا پسندیدہ کی ریٹنگ۔۔ اب خوشلیکن پہلے یہ بتائیں کہ فوجی بینڈ پہ ناپسندیدہ کی ریٹنگ کیوں؟
اوہ ۔۔۔ ڈھول پہ بھنگڑا اچھا ڈالا جا سکتا۔ اس لئے۔
آمین ثم آمیندیکھیں کتنی خوش قسمت ہیں آپ روفی بھیا نے کس سے ملایا اپنی دھئ رانی سے ماشاء اللہ
پروردگار محبتیں قائم رکھے آمین دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟
آمینآمین ثم آمین
روؤف بھائی بھی تو ہمارے سب سے اچھے بھائی ہیں۔
سلامت رہئں ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ۔ آمین
ہماری لڑائی بھی روؤف بھائی سے لگی رہتی ۔۔ وہ بھی یونہی جاری رہے آمین
ہماری رباب کے ایک جیٹھ ہیں ہم اُنکی بہت قدر کرتے ہیں حالانکہ رباُب اور اُنکی بیٹی کی عمروں میں بہت فرق ہے مگر وہ ہمیشہ کہتے ہیں آنٹی یہ بالکل میری ایشال کی طرح ہے آپ فکر نہ کیا کریں یہ مجھے بالکل اپنی بیٹی کی طر ح عزیز ہے ۔۔دیکھیں کتنی خوش قسمت ہیں آپ روفی بھیا نے کس سے ملایا اپنی دھئ رانی سے ماشاء اللہ
پروردگار محبتیں قائم رکھے آمین دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں ۔۔۔۔🌟🌟🌟🌟🌟
ہٹانے کا نہئں بولا تھا ؤجہ پوچھی تھی بس۔ سمجھ نہیں آئی تھی نااچھا۔۔۔۔ ہٹا دی نا پسندیدہ کی ریٹنگ۔۔ اب خوش
آمین الہی آمینآمین ثم آمین
روؤف بھائی بھی تو ہمارے سب سے اچھے بھائی ہیں۔
سلامت رہئں ہمیشہ صحت و عافیت کے ساتھ۔ آمین
ہماری لڑائی بھی روؤف بھائی سے لگی رہتی ۔۔ وہ بھی یونہی جاری رہے آمین
فوجی ڈرم کے ایک استعمال کی وجہ سے۔۔۔ہٹانے کا نہئں بولا تھا ؤجہ پوچھی تھی بس۔ سمجھ نہیں آئی تھی نا
اچھافوجی ڈرم کے ایک استعمال کی وجہ سے۔۔۔
دوسرے کو سائیڈ پہ ہٹائیے اور تیسرا استعمال کر لیجئیے۔ شاید اس پہ مزہ آئے۔ کہہ پتہ۔ اساں تے بس مشورہ دتا۔میرا کمپیوٹر خراب ہو گیا ہے۔ سکرین نہیں آ رہی۔ یہ دوسرا استعمال کر رہا ہوں، لیکن اس پر مزہ نہیں آ رہا۔
واہ کیا بات ہے آپکی 🥰دوسرے کو سائیڈ پہ ہٹائیے اور تیسرا استعمال کر لیجئیے۔ شاید اس پہ مزہ آئے۔ کہہ پتہ۔ اساں تے بس مشورہ دتا۔
سب آپ کی محبتیں ہیں آپا جو ایسا مشورہ ہمارے ذہن میں آیاواہ کیا بات ہے آپکی 🥰
اب تیسرا ہی استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن مزہ نہیں آ رہا، وجہ یہ ہے کہ پہلے والے کی سکرین بڑی ہے اور دوسرے اور تیسرے کی چھوٹی سکرین چھوٹی ہیں۔دوسرے کو سائیڈ پہ ہٹائیے اور تیسرا استعمال کر لیجئیے۔ شاید اس پہ مزہ آئے۔ کہہ پتہ۔ اساں تے بس مشورہ دتا۔
اس کے 12 در ہیںمحفل کی بارہ دری کا مطلب کیا ہوا بھلا؟
در شاید راجح قول ہو ۔ خدا جانے ویسے۔اس کے 12 در ہیں
یا
اس میں 12 دریاں ہیں
اب کون تکلف کرئے کہ اس کو جا کر ٹی وی سے ملاؤں۔ اسی پر میچ دیکھ رہا ہوں اور اسی پر محفل میں بھی موجود ہوں۔تینوں کو بیچ کر ایک نیا لے لیجئیے سترہ انچ اسکرین والا۔ یا پھر انھی میں سے کسی ایک کو ٹی وی سے کانیکٹ کر لیجئیے۔ پھر بھی حل نہ نکلے تؤ کدو کے بیج کھائیے کوئی حل آپ کے ذہن میں آ جائے گا
جب تکلف کرنے کا ارادہ ہی نہیں تے فیر بھگتو۔ سانوں کیاب کون تکلف کرئے کہ اس کو جا کر ٹی وی سے ملاؤں۔ اسی پر میچ دیکھ رہا ہوں اور اسی پر محفل میں بھی موجود ہوں۔