شمشاد

لائبریرین
کمپیوٹر حکیم کو کیوں نہیں ڈکھاتے۔ کمپیوٹر ڈاکٹر کی فیس زیادہ ہو گی۔
گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے جا سکتے۔ آر یا پار
مسئلہ یہ ہےکہ یہاں حکیم نہیں ہوتے، اس لیے مجبوراً ڈاکٹر سےہی رجوع کرنا پڑے گا۔
فیس کا مسئلہ تو تب ہو گا ناں، جب علاج کروائیں گے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
پتہ نہیں کیوں آج یہ شعر یاد آگیا ہے کس کا نہیں معلوم؀
نکالے جائیں گے اہل محبت
اب اس محفل میں بیگانے رہیں گے
 
Top