لاريب اخلاص
لائبریرین
آپ کا یہ خلوص سلامت رہے!وعلیکم السلام
جیتی رہیے بہت سا پیار ❤️🥰❤️🥰❤️
آپ کا یہ خلوص سلامت رہے!وعلیکم السلام
جیتی رہیے بہت سا پیار ❤️🥰❤️🥰❤️
الله کا بہت کرم۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ؟
ان شاءاللہ!و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بڑی دیر کے بعد آپ کی حاضری ہوئی ہے۔ کچھ دنوں کے بعد محفل کی 17ویں سالگرہ آ رہی ہے۔ تب تک تو باقاعدگی سے حاضری یقینی بنائیں۔
دھاگر کا نام تیرہ دری رکھنا پڑے گا۔ہاں جی تیرہواں در۔۔ پھر دیکھئیےکیسے لگنیاں رونقاں شونقاں
بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں آپ تو لاریب بٹیا !السلام علیکم!
اہل بارہ دری😊
تیرہ دری۔۔۔دھاگر کا نام تیرہ دری رکھنا پڑے گا۔
الحمد للہالله کا بہت کرم۔
آپ کیسی ہیں؟
دھاگر بولیں تو کون؟دھاگر کا نام تیرہ دری رکھنا پڑے گا۔
جی سر!بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں آپ تو لاریب بٹیا !
کچھ اچھے اچھے پروگرام ترتیب دیں سالگرہ کے حوالے سے ہر سال کی طر ح ۔۔آواز دیں مومن فرحین بٹیا کو نئے اوتار وں کے لئے ۔اور اشعار کے آئنیے میں محفلیں و منتظمین ⭐️⭐️⭐️⭐️وعلیکم السلام
خیر مبارک
سب کو ہماری طرف سے بھی بہت مبارک۔
مگر جشن کب منایا جانا سالگرہ کا؟
چینی زیادہ میٹھی ہوجائے گی۔ چینی سے کچھ کم میٹھا ہونا چاہیے۔بیٹھے ہیں میں تو ایک چمچ چینی بھی پھانکی جا سکتی ہے بھائی۔۔ ویسے ابھی تک نہیں کھائی روٹی۔