وعلیکم السلامالسلام علیکم
محفل میں تھوڑی تبدیلیاں محسوس ہوئیں ۔۔اچھا لگ رہا ہے
کیسے ہی سب لوگ؟
ایسا کیوں ہوا؟؟وعلیکم السلام ۔ یہ ایک ماہ بعد کس کی آواز یہاں گونجی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سیما آپا محفل کی بارہ دری سونی پڑی ہے۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سیما آپا محفل کی بارہ دری سونی پڑی ہے۔
وعلیکم سلام۔السلام علیکم
کوی تو اس لڑی میں جھانک لیا کرے ۔
آپ تو دل پر ہی لے گئے ۔۔ پر سانوں کیوعلیکم سلام۔
یہ تانکا جھانکی کا کام آپ کا ہی ہے۔
ہر بات پر "پر سانوں کی"۔۔۔۔ تہانوں کجھ محسوس ہوندا وی اے؟؟؟؟؟پر سانوں کی
بتایا تو تھا کہ نہیں محسوس ہوندا۔۔۔ تبھی تو ڈاکٹر بھی جان نہیں چھوڑ رہےہر بات پر "پر سانوں کی"۔۔۔۔ تہانوں کجھ محسوس ہوندا وی اے؟؟؟؟؟
آج کل سخت گرمیاں ہیںبتایا تو تھا کہ نہیں محسوس ہوندا۔۔۔ تبھی تو ڈاکٹر بھی جان نہیں چھوڑ رہے
کوئی بتائے گا کہ آج کل سردی ہے یا گرمی
اچھا۔ مگر پنکھے تو نہیں چل رہے آج کل۔آج کل سخت گرمیاں ہیں
تو پھر چلاو نا پنکھے۔ گرمی ہونے سے پنکھے آٹومیٹک نہیں چلتے۔اچھا۔ مگر پنکھے تو نہیں چل رہے آج کل۔