گُلِ یاسمیں بٹیا جیتی رہیے اور ہنستی مسکراتی رہیے 🥰جی جی کر رہے اللہ اللہ۔
وہی تو۔۔۔۔ بے حسی ہی کہنا درست لگا ۔
پھر تو مذاق کی بجائے بے پر کی اڑا رہے آپ
اڑاتے رہئے۔۔۔ سانوں کی
آپا! کیا آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ،شیبا حسن کیا فریدہ خانم کی بھانجی نہیں ہیں ؟؟؟؟؟؟
نہیں بھیا ہمیں علم نہیں کہ فریدہ خانم کی بھانجی ہیں ۔۔۔آپا! کیا آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ،
کہ وہ فریدہ خانم کی بھانجی ہیں ۔؟
مجھے تو علم نہیں ۔۔۔بس یہ نام دیکھے یاد رہ گئے ۔
اُن کا ایک ٹی وی انٹرویو ہوا تھا، اُس میں یہ تذکرہ سنا تھا اور یہ کوئی ایسی بات نہیں کہ اس پر بہت زیادہ شک ظاہر کیا جائے۔ انٹرنیٹ پر بھی جا بجا یہ بات مل جاتی ہے کہ وہ ان کی بھانجی ہیں۔ مثال کے طور پر، یہ ایک ویب سائٹ ہے، اس پر بھی یہی بات موجود ہے۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو ویب سائٹس پر فریدہ خانم صاحبہ کی بائیوگرافی میں اسی طرح مندرج ہے۔آپا! کیا آپ بھی یہی سمجھتی ہیں ،
کہ وہ فریدہ خانم کی بھانجی ہیں ۔؟
مجھے تو علم نہیں ۔۔۔بس یہ نام دیکھے یاد رہ گئے ۔
کسی مشہور شخص سے رشتہ ہونا بھی کوئی شناخت ہےچلیے، یہ شناخت نہ سہی تو ایک اور اہم شناخت ان کی یہ ہے کہ وہ معروف گلوکارہ فریدہ خانم کی بھانجی بھی ہیں۔
شاید آپ کی بات درست ہو۔ میں نے اس متعلق کبھی زیادہ سوچا نہیں۔کسی مشہور شخص سے رشتہ ہونا بھی کوئی شناخت ہے
شمشاد بھائی، حاضری تو لگ گئی مگر آپ تو بس عید کا چاند ہو گئے۔میری بھی حاضری لگا لیں۔
درگاہ نہیں کہتے بہت گناہ ملتا ہےارے یارو !!! یہ بارہ دری ہے یا کوئی حاضر ی لگانے کی درگاہ ہے ؟
واہ کیا کہنے ہیں۔درگاہ نہیں کہتے بہت گناہ ملتا ہے
درگاہ شریف 😎😎😎😎😎
بریانی شریف کی دعوت پر بھیا 😊😊😊😊😊یہ کس سلسلےمیں دریاں بچھائی جا رہی ہیں؟