وعلیکم سلامالسلام علیکم
ذرا دیکھیے تو شمشاد بھیا ۔۔ہُو کا عالم چھایا ہے بارہ دری میں۔
ایک سا عالم نہیں رہتا ہے اس عالم کے بیچ
اب جہاں کوئی نہیں یاں ایک عالم ہوگیا
کیسے مزاج ہیں بھیا !وعلیکم سلام
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب۔
الحمد للہ ۔۔وعلیکم السلام
شکر الحمد للہ بٹیا ۔
آپ کیسی ہیں ۔
آمیناللہ تعالی سب کو خیریت سے رکھے ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم جی حکم کیجیئے
ہم آگئے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب۔
الحمد اللہ۔کیسے مزاج ہیں بھیا !
الحمدللہ مزاج ایک دم سے ہشاش بشاش ہیں اور خیریت بھی ہے۔ بس محفل کا حصہ بننے میں کوتاہی ہو رہی ہے آج کل۔وعلیکم السلام
الحمدللہ ، ہم خیریت سے ہیں۔
آپ سنائیے کیسے مزاج ہیں؟
کھری کھری سننی ہوں تو ہم بھی سنا سکتے ہیں۔الحمد اللہ۔
آپ سنائیں
کھرے کھرے سکے چاہئیں سب کو ۔ سننے کا کسی کو شوق نہیں آج کل۔کھری کھری سننی ہوں تو ہم بھی سنا سکتے ہیں۔
سنادیں۔ جو آپ کا دل چاہے سنادیں۔کھری کھری سننی ہوں تو ہم بھی سنا سکتے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
آج سے رمضان کا تیسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے، یعنی کی رحمتوں کی لُوٹ سیل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سب کی عباتوں کو قبول و منظور فرمائے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
آج سے رمضان کا تیسرا عشرہ شروع ہو چکا ہے، یعنی کی رحمتوں کی لُوٹ سیل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سب کی عباتوں کو قبول و منظور فرمائے۔