گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہاں۔۔۔ بس اب چھوہاروں کاانتظام کروانے میں لگے "ان" سے کہہ کر۔لگتا ہے گُلِ یاسمیں آخرکار بالغ (اٹھارہ؟ اکیس؟ پچیس؟) ہو گئیں۔
ہاں۔۔۔ بس اب چھوہاروں کاانتظام کروانے میں لگے "ان" سے کہہ کر۔لگتا ہے گُلِ یاسمیں آخرکار بالغ (اٹھارہ؟ اکیس؟ پچیس؟) ہو گئیں۔
بڑھاپا؟ ہمیں لگا کہ اس لفظ پر ہماری اجارہ داری ہے۔اٹھارہ یا اکیس تک تو خیر ، لیکن یہ پچیس کہاں کا تذکرہ ہے ۔کسی بُڑھاپستان کا ذکر تو نہیں ؟
آپ ذرا وقت نکالیں تاکہ اس عظیم سچائی کو قرار واقعی سیلیبریشن دی جا سکے ۔بڑھاپا؟ ہمیں لگا کہ اس لفظ پر ہماری اجارہ داری ہے۔
کہیں پچپن نہ لکھنا چاہ رہے ہوں؟اٹھارہ یا اکیس تک تو خیر ، لیکن یہ پچیس کہاں کا تذکرہ ہے ۔کسی بُڑھاپستان کا ذکر تو نہیں ؟
مہینے تو نہیں، سال ہیں ۔کہیں پچپن نہ لکھنا چاہ رہے ہوں؟
پر سانوں کی۔
یہی تو بات ہے نا آپا کہ جانے کو دل بھی نہیں چاہتا مگر پھلجھڑیاں بھی چھوڑنا پڑتی ہیں تا کہ کوئی پریشان ہوتا رہے۔ہم جانے دیں گے تو جائیں گی ۔۔۔۔۔۔
بلوغت سے آپ سیدھی چھوہاروں تک جا پہنچیں!ہاں۔۔۔ بس اب چھوہاروں کاانتظام کروانے میں لگے "ان" سے کہہ کر۔
بے فکر رہئیے ابن سعید بھیا ہم تو آپ کے اس ٹائٹل پہ نظر بھی نہ رکھیں گے ۔ اور کسی اور کو قبضہ بھی نہ کرنے دیں گے۔بڑھاپا؟ ہمیں لگا کہ اس لفظ پر ہماری اجارہ داری ہے۔
کم از کم اس پروفائل پک کے ساتھ تو نہیں۔بڑھاپا؟ ہمیں لگا کہ اس لفظ پر ہماری اجارہ داری ہے۔
یعنی کہ اس بات پر بھی اعتراض۔۔۔بلوغت سے آپ سیدھی چھوہاروں تک جا پہنچیں!
یعنی کہ ہم نے انجانے میں اپنے مراسلے پر جواب سمجھ کر جواب در جواب دے ڈالا۔کم از کم اس پروفائل پک کے ساتھ تو نہیں۔
صدیاں بھی لکھی ہوں تو ہمیں کیا اعتراض۔ بھوتنیوں کو بھلا کیا فرق پڑتا دن مہینوں اور سال کی گنتی سے۔مہینے تو نہیں، سال ہیں ۔
بھاگ جائیں گے سب یہاں سے ۔ (بھوت والی لڑی میں)صدیاں بھی لکھی ہوں تو ہمیں کیا اعتراض۔ بھوتنیوں کو بھلا کیا فرق پڑتا دن مہینوں اور سال کی گنتی سے۔
بڑے عرصے بعد چاچو نظر آئے یہاں۔بڑھاپا؟ ہمیں لگا کہ اس لفظ پر ہماری اجارہ داری ہے۔
اممم ہممم ۔بے ادبی ۔۔۔۔۔ چاچو نہیں ۔۔۔دادو بولو بھئی ۔بڑے عرصے بعد چاچو نظر آئے یہاں۔
وہیں تو بھیجنا چاہتے۔ ۔ اصلی ٹھکانہ۔بھاگ جائیں گے سب یہاں سے ۔ (بھوت والی لڑی میں)
جیسے۔وہیں تو بھیجنا چاہتے۔ ۔ اصلی ٹھکانہ۔
کاش آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کیا کہہ گئے ہیںدیکھیں ہمارے لیئے تو چاچو ہیں آپ کے لیئے دادو ہونگے۔
ارے کاش آپکو اندازہ ہوتا کہ آپ کیا کہ گئے ہیں۔کاش آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کیا کہہ گئے ہیں