سید عاطف علی
لائبریرین
اب آپ چاچو کا انتظار کیجیے ، ہم دادو کا انتظار کرتے ہیں ۔ارے کاش آپکو اندازہ ہوتا کہ آپ کیا کہ گئے ہیں۔
اب آپ چاچو کا انتظار کیجیے ، ہم دادو کا انتظار کرتے ہیں ۔ارے کاش آپکو اندازہ ہوتا کہ آپ کیا کہ گئے ہیں۔
آپ کو تو خوش ہونا چاہئے عاطف بھیا کہ کئی سال پیچھے بھیج دیا وجی نے آپ کو۔کاش آپ کو اندازہ ہو کہ آپ کیا کہہ گئے ہیں
اور ہم؟اب آپ چاچو کا انتظار کیجیے ، ہم دادو کا انتظار کرتے ہیں ۔
کاش تمہیں بھی اندازہ ہو کہ ہم کتنا خؤش ہو رہے ہیں ۔آپ کو تو خوش ہونا چاہئے عاطف بھیا کہ کئی سال پیچھے بھیج دیا وجی نے آپ کو۔
کچھ ہوتا تو ہے لیکن عموما لگڑ دادو اور لگڑ پوتو کا اس کا باہمی علم نہیں ہو پاتا ۔اور ہم؟
لکڑ دادو بھی کوئی رشتہ ہوتا ہے کیا؟؟؟
ہاں تو کھل کر خوش ہوں نا۔۔۔ تا کہ باقی سب بھی خوش ہوں۔کاش تمہیں بھی اندازہ ہو کہ ہم کتنا خؤش ہو رہے ہیں ۔
اس بارے تحقیق کیجئے تا کہ علم میں اضافے کا باعث ہو۔کچھ ہوتا تو ہے لیکن عموما لگڑ دادو اور لگڑ پوتو کا اس کا باہمی علم نہیں ہو پاتا ۔
اللہ تعالی سب کو خوش رکھے اور ان ححالات میں دکھی دنیا کے غم دور کرے ۔ہاں تو کھل کر خوش ہوں نا۔۔۔ تا کہ باقی سب بھی خوش ہوں۔
بہت سارے ایسے رشتے دار ہوتے ہیں جو عمر میں تو آپ سے بھی کم ہوتے ہیں مگر رشتے میں چاچو ہوتے ہیںکاش تمہیں بھی اندازہ ہو کہ ہم کتنا خؤش ہو رہے ہیں ۔
آمین۔ ثم آمیناللہ تعالی سب کو خوش رکھے اور ان ححالات میں دکھی دنیا کے غم دور کرے ۔
تو کچھ سورس آف انکم کے آئیڈیاز دیں جن سے کمائی شروع کی جا سکتی ہوپیشہ کے لحاظ سے میں ایک بینکر ہوں لیکن مختلف سارس آف انکم پر کام چلتا رہتاہے۔
ہم بھی یہی پوچھ رہے تھےتو کچھ سورس آف انکم کے آئیڈیاز دیں جن سے کمائی شروع کی جا سکتی ہو
100 رس بھی تو لکھا جا سکتا نا؟ہم بھی یہی پوچھ رہے تھے
کہ وہ سورس ہو یا پھر سارس ہو۔
اگر پورے سو کیک رس کو سارس کھالے تو ۔100 رس بھی تو لکھا جا سکتا نا؟
لیکن کیک رس ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
پھر اس سار س کو پورے سو کیک رس کھانے کے جرم میں اردو محفل کا رُکن بنا دیا جائے گا۔اگر پورے سو کیک رس کو سارس کھالے تو ۔
اچھااچھا۔۔۔ اب پتہ چلا یہ محفلین آئے کہاں سے ہیں ۔پھر اس سار س کو پورے سو کیک رس کھانے کے جرم میں اردو محفل کا رُکن بنا دیا جائے گا۔
اپنا اور کام ہی کیا ہے بھلا۔۔۔۔ دعائیں دینا اور دعائیں لینا۔اچھااچھا۔۔۔ اب پتہ چلا یہ محفلین آئے کہاں سے ہیں ۔
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟100 رس بھی تو لکھا جا سکتا نا؟
لیکن کیک رس ہوں تو کیا ہی بات ہے۔
پہلے کیک رس بھجوائیں پھر بتائیں گےکیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سارس کھا گئی۔ سارے سورس ختم اب۔پہلے کیک رس بھجوائیں پھر بتائیں گے