محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
وعلیکم السلام آپا
جیتے رہیے بھیا !!!!!وعلیکم السلام آپا
جی آپی ہم تو حاضر ہیںپہلے تو آتیں تھیں جب ہم محفل میں آئے تھے ۔۔فہیم کو البتہ زبردستی آوازیں دے کر لانا پڑتا ہے ۔۔
ہمارا وعلیکم السلامسب کو السلام علیکم
دوپہر کو نین بھائی حسبِ معمول دیوار کا سہارا لیے بیٹھے تھے۔ مجھے یقین ہے کہ اب بھی وہیں بیٹھے ہوں گے۔
سب کو السلام علیکم
یہ ظہیراحمدظہیر بھائی نے جو میرے حالات کا نقشہ کھینچا ہے۔۔۔ اس طرح برسرعام۔۔۔ ظلم ہے۔۔۔۔اچھے اساتذہ کی خوبی یہ ہے کہ بات کو سمجھانے میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑتے۔ حتیٰ کہ کردار تک ایسے چنتے ہیں کہ پہلے چار لفظوں میں ہی پتہ چل جائے کہ کیا بات ہو رہی ہے۔
نیرنگ خیال
(3) اس طویل سفر میں فرزانہ کی محبت سہارا نہ دیتی تو میں کب کا تھکن سے چور ہو کر گرپڑتا۔
البتہ فرزانہ کا قضیہ مجھ جیسے کوڑھ مغز کے سمجھ نہیں آیا۔ اسے سمجھنے کے لئے شاید نین بھائی کو زحمت دینی پڑے۔
صارفین کی سہولت کے یے اب نئی پیکنگ میں دستیاب ہے "احمد برانڈ ماچس"!اچھے اساتذہ کی خوبی یہ ہے کہ بات کو سمجھانے میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑتے۔ حتیٰ کہ کردار تک ایسے چنتے ہیں کہ پہلے چار لفظوں میں ہی پتہ چل جائے کہ کیا بات ہو رہی ہے۔
نیرنگ خیال
البتہ فرزانہ کا قضیہ مجھ جیسے کوڑھ مغز کے سمجھ نہیں آیا۔ اسے سمجھنے کے لئے شاید نین بھائی کو زحمت دینی پڑے۔
افسوس ہوا مجھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر ۔ یعنی اس قدر بدگمانی اور بد ظنی ! آپ لوگ تو میرا اندازِتحریر اچھی طرح جانتے ہیں ۔آپ کو تو معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ یہ واضح طور پر ٹائپوکا مسئلہ ہے۔ لکھتے وقت میری توجہ بس ذرا سی ہٹی اور گڑبڑ ہو گئی۔۔۔۔۔میں نے تو پاکستان لکھا تھا کمبخت آٹو کریکٹ نے فرزانہ کردیا ۔اب حروف میں مماثلت ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔😐اللہ احمد بھائی کو جزائے خیر عطا کرے۔۔۔ کیسا نادر نمونہ نکال کر لائے ہیں۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر جلد از جلد آ کر اس مثال کی تفصیل پیش کریں، بصورت دیگر مجھے اپنی تمام مصروفیات سے توجہ ہٹا کر احمد بھائی کی بات سننی پڑے گی۔
نین بھائی ، آپ برا نہ مانیں ۔شاعر کو بات سمجھنے میں مشکل ہورہی تھی تو میں نےسامنے کی مثال دے دی کہ مشہور بات ہے نکتہ فوراً واضح ہوجائے گا۔یہ @ظہیراحمدظہیر بھائی نے جو میرے حالات کا نقشہ کھینچا ہے۔۔۔ اس طرح برسرعام۔۔۔ ظلم ہے۔۔۔۔
میر صاحب تو اس لیے زیادہ کچھ نہ کہہ سکے کہ افسوس آپ کو میر سے صحبت نہیں رہی۔ لیکن ادھر تو ۔۔۔۔۔۔ باغ تو سار اجانے ہےمیر نے بھی ہمارے بارے میں ایسی بات نہ کی تھی۔۔۔ بلکہ یہ کہہ کر چپ ہوگئے کہ
ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر
کیا ربط محبت سے اس آرام طلب کو
یہ بھڑکنے کے بجائے پھڑکنے کا مقام نہیں؟!🤔بہرحال۔۔۔ ایسے قیمتی راز کو بطور مثال پیش کرنے پر میں باقاعدہ بھڑک چکا ہوں، اور جوابی مثال پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔۔۔۔۔ اب بس آپ دیکھتے جائیں۔
اب پہلے سے بھی بہتر!صارفین کی سہولت کے یے اب نئی پیکنگ میں دستیاب ہے "احمد برانڈ ماچس"!
افسوس ہوا مجھے آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر ۔ یعنی اس قدر بدگمانی اور بد ظنی ! آپ لوگ تو میرا اندازِتحریر اچھی طرح جانتے ہیں ۔آپ کو تو معلوم ہو جانا چاہیے تھا کہ یہ واضح طور پر ٹائپوکا مسئلہ ہے۔ لکھتے وقت میری توجہ بس ذرا سی ہٹی اور گڑبڑ ہو گئی۔۔۔۔۔میں نے تو پاکستان لکھا تھا کمبخت آٹو کریکٹ نے فرزانہ کردیا ۔اب حروف میں مماثلت ہو تو ایسا ہو جاتا ہے۔😐
اگر فرزانہ کی جگہ رضیہ (وہی جن کا ذکر اکثر پاکستانی کرتے ہیں) ہوتیں تو ہم مان لیتے کہ ان کو پاکستان سمجھ لینا بعید از قیاس نہیں ہے۔میں نے تو پاکستان لکھا تھا کمبخت آٹو کریکٹ نے فرزانہ کردیا ۔
لیکن آفرین ہے آپ لوگوں پر کہ اتنی سی بات سمجھ نہ پائے اور بدگمانی پر کمر باندھ لی۔😒
ویسے اس میں آپ کا بھی کوئی قصور نہیں، حالات ہی آج کل کچھ ایسے ہیں۔ حجت تمام کرنے کے لیے میں نے ایک دوست سے پوچھا کہ یار تم تو مجھے اچھی طرح جانتے ہو تم ہی بتاؤ کہ اس جملے میں فرزانہ کا لفظ آؤٹ آف پلیس نہیں لگتا؟! وہ ظالم آپ لوگوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ۔ ایک منٹ سوچ کر کہنے لگا کہ ہاں ٹھیک کہتے ہو ۔ یہاں فرزانہ کا نہیں رضوانہ کا محل ہے۔
نین بھائی ، آپ برا نہ مانیں ۔شاعر کو بات سمجھنے میں مشکل ہورہی تھی تو میں نےسامنے کی مثال دے دی کہ مشہور بات ہے نکتہ فوراً واضح ہوجائے گا۔