گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے اکیلے ہی ہرپ کر جانی ہے اسلیئے ہم ایسا نہیں کرسکتے۔
تو ایسے بولیں نا کہ "آپ ایسا نہیں کر سکتے"
اصل بہادری تو اکیلے ہڑپ کرنا ہے۔ وہ بھی اس طرح کہ دشمنان چائے کی نظر لگ کر پیٹ میں درد بھی نہ ہو۔
کرتے ہیں چیلنج قبول؟
ہم ساری چائے ہڑپ کر کے دکھاتے ہیں آپ کو۔
 
وجی

نہ جی ہمارے پاس بال بھی ہیں اور بچے بھی۔
 
ظفری

لائبریرین
الحمد للہ اچھا ہوں۔ آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ اور خیر کی لمبی عمر عطا فرمائے ۔آمین
اس دفعہ 100 فیصد میری مہمان نواز ی کے لیئے تیار رہیں ۔ میں کسی بھی وقت سر پرائز دے سکتا ہوں ۔
اور ہاں ۔۔۔۔ اپنا شادی کے دفتر کی جھاڑ پھنکار بھی کرلیں کہ اس دفعہ تو بس آپ کو پکا کلائنٹ مل جائے گا ۔ ;)
 
سیما علی

مبارکاں مبارکاں
شمشاد بھیا اور ہم پوری تیاری میں ہیں !!!!! اپنے کلائنٹ کا
[HEADING=1]سَوِیکار[/HEADING]
کرنے کے لئے
 
Top