فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک ہوں
میں درس گئی تھی بھیا چھوٹی چھوٹی بچیوں کی نعت اور تلاوت سننا اور ان کو اوکے کرنا تھا
ماشاءاللہ، بہت شاندار رہا ہوگا یہ سب تو :)

ایسے نہیں کہتے بھیا
کیسا نہیں کہتے
 

فہیم

لائبریرین
کہاں بھیا وہ تو مجھے اس لیے سننا تھا کہ میں نے کمپیئرنگ کرنی ہے
اللہ مجھ پہ رحم کرے
آمین۔
رہی کمپیئرنگ تو یہ تو اس پروگرام کی قسمت، اس اسٹیج یا جگہ کی قسمت اور اس مائیک کی قسمت جس کو لے کر تم کمپیئرنگ کرو گی :)
 
Top