فہیم

لائبریرین

ہائیں، یہ کیسا ہے منہ چڑانا
توجہ فرمائیے گا

ہائیں، یہ کیسا ہے منہ چڑانا

بس تھوڑی سی توجہ
نوازش، نوازش
مجھے شعر مکمل کرنے دیں
پھر واہ، واہ کیجئے گا

ہاں تو
میں عرض کررہا تھا

ہائیں، یہ کیسا ہے منہ چڑانا
جیسے ناک سے سیٹی بجانا :p


آداب عرض ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے جیسے شاعر کو دیکھ کر
محفل کے شعراء حضرات نے احتجاجی جلوس نکال لینا ہے:timeout:
اور پھر محفل میں جو توڑ پھوڑ ہوگی اس کا ذمہ دار کون ہوگا :)
کوئی نہیں جی
بلکہ اب تو آپ کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اپنی اس صلاحیت کے بارے میں
 

فہیم

لائبریرین
کوئی نہیں جی
بلکہ اب تو آپ کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے اپنی اس صلاحیت کے بارے میں

صلاحیت:confused:
تم غور کرکے بتاؤ یہ کوئی صلاحیت بھی ہے کیا
پھر میں غور کرتا ہوں کچھ سنجیدہ بننے کی کوشش کرکے

ناک پر موٹے فریم کا چشمہ ٹکا کر
منہ میں بنا تمباکو کا پائپ لگا کر
شاید پھر کچھ سنجیدہ لگوں میں
دو چار بے تکے شعر سنا کر :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
صلاحیت:confused:
تم غور کرکے بتاؤ یہ کوئی صلاحیت بھی ہے کیا
پھر میں غور کرتا ہوں کچھ سنجیدہ بننے کی کوشش کرکے

ناک پر موٹے فریم کا چشمہ ٹکا کر
منہ میں بنا تمباکو کا پائپ لگا کر
شاید پھر کچھ سنجیدہ لگوں میں
دو چار بے تکے شعر سنا کر :)
افففف بھیاااا
 
Top