دیکھاافففف بھیاااا
پہلے تو کچھ ایسا معلوم ہوا جیسے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا ہے۔پاکستان میں یوم آزادی کی تیاریاں ہو رہی ہیں ناں۔
کیسے ہیں بھیا آپ؟وعلیکم السلام۔
ٹھیک ہوں اپیاکیسے ہیں سب؟
عائش بچے آپ کیسے ہو؟
اچھی بات یہ تو دعا کا وقت ہےٹھیک ہوں اپیا
ہمارے ہاں انتہائے سحر کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟کیسے ہیں بھیا آپ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وہ آپ کے ممبر کارڈ میں ہلتا ہے۔سعود بھائی میرے اوتار میں پاکستانی جھنڈا gif فائل ہے، یہ حرکت کیوں نہیں کر رہا؟
ٹھیک ہوں بھیاو علیکم السلام
کیسی ہو بڑی نانی اماں؟
بھیاااوعلیکم السلام
وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہاں کیوں نہیں ہلتا؟وہ آپ کے ممبر کارڈ میں ہلتا ہے۔