فہیم

لائبریرین
بلکل ٹھیک کہا بہت مشکل سے میرا پسندیدہ مہینہ آتا ہے ڈسمبر کا
گماؤ پھراؤ تو زندگی کا خاص حصہ ہیں
وہ زندگی ہی کیا جو سیدھے بچوں کی طرح چلے
یہ تو کسی ضدی بچے کی طرح ہے جگہ جگہ اڑ جاتی ہے
پھر مناؤ تو مان بھی جاتی ہے
مختصر یہ کہ میری زندگی سے اور زندگی کی مجھ سے خوب نبھ رہی ہے

:happy:

مشکل سے کیوں آتا ہے کیا نخرے کرتا ہے آنے میں
یا پھر یہ بھی ضدی بچے کی طرح اڑ جاتا ہے اور پھر منانا پڑتا ہے کہ
اے دسمبر آ بھی جاؤ :)

اور یعنی زندگی آپ کی بہترین سہیلی ہے :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مشکل سے کیوں آتا ہے کیا نخرے کرتا ہے آنے میں
یا پھر یہ بھی ضدی بچے کی طرح اڑ جاتا ہے اور پھر منانا پڑتا ہے کہ
اے دسمبر آ بھی جاؤ :)

اور یعنی زندگی آپ کی بہترین سہیلی ہے :)
جی بالکل زندگی میری بہترین سہیلی ہے :happy:
 
Top