میں بھی ٹھیک ہوں بھائیالحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں تبسم بٹیا؟
کہاں چلتے ہیں بھائی آپ آئے کباچھا تو چلتے ہیں۔
ابھی آیا تھا اور ابھی کے ابھی جانا پڑ رہا ہے۔میں بھی ٹھیک ہوں بھائی
کہاں چلتے ہیں بھائی آپ آئے کب
آج شام کے کھانے میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟میں بھی ٹھیک ہوں بھائی
کیوں کوئی کام آگیا ہے کیا آپ کوابھی آیا تھا اور ابھی کے ابھی جانا پڑ رہا ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
نہیں آج آفس کے کاموں کی وجہ سے آ نہیں پایا اور اب گھر جانے کا وقت ہو رہا ہے۔کیوں کوئی کام آگیا ہے کیا آپ کو
کیا پکوانا چاہتے ہیں جناب؟آج شام کے کھانے میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟
امباڑے کی بھاجی بنائی ہے اور بابا کے کریلہ بنائے ہیں اور ٹماٹوں کا بھُورتا بھی ہےآم کا اچار ہے اب کھانا بانا تھا وہ بھی بن گیا ہے اب بس کھانا ہے آج نیند بہت آرہی ہےآج شام کے کھانے میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟
ہممممممممممممنہیں آج آفس کے کاموں کی وجہ سے آ نہیں پایا اور اب گھر جانے کا وقت ہو رہا ہے۔
اور گھر پہنچ کر گھر کے کاموں میں مشغول ہو جائیں گے۔نہیں آج آفس کے کاموں کی وجہ سے آ نہیں پایا اور اب گھر جانے کا وقت ہو رہا ہے۔
اس لیے لگائی شاید آپ کو نظر آجائے کے میں آج یہاں حاضر ہوئی تھیو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
یہ اتنی لمبی حاضری کیوں؟
ہم کو کیا پتا؟کیا پکوانا چاہتے ہیں جناب؟
نہیں فی الحال آج تو ریسٹ کریں گے۔اور گھر پہنچ کر گھر کے کاموں میں مشغول ہو جائیں گے۔
تو جلدی سے کھا کر سو جائیں؟امباڑے کی بھاجی بنائی ہے اور بابا کے کریلہ بنائے ہیں اور ٹماٹوں کا بھُورتا بھی ہےآم کا اچار ہے اب کھانا بانا تھا وہ بھی بن گیا ہے اب بس کھانا ہے آج نیند بہت آرہی ہے
آپ کو ہی تو پتہ ہے ۔ہم کو کیا پتا؟
ہاں بھائی پر 8:30 سے پہلے کھانا نہیں کھائیں گے تب تک تو جاگنا ہی پڑے گاتو جلدی سے کھا کر سو جائیں؟
چلیں تب تک محفل گردی کر لیں!!!ہاں بھائی پر 8:30 سے پہلے کھانا نہیں کھائیں گے تب تک تو جاگنا ہی پڑے گا
آپ کو ہی تو پتہ ہے ۔