آج ہمیں کالج سے چھٹی ہے اور ہو سکتا ہے کہ چھوٹی کے سکول جائیں اس کی ٹیچر سے ملنے ۔ اور دو اسائنمنٹس ریڈی کرنی ہے ۔ اس کے علاوہ کچھ اور نوٹس ہے جو بنانے ہیں ۔ اور کل ہمیں شہر بھی جانا ہے ایک بچی کی بکس لینی ہے ۔ اور بس گھر کے کام وغیرہ ۔ یہ دو دن تو ایسے ہی جائیں گے ۔ سوموار کو پھر سے کلاسزز :)
اسائنمنٹ سے یاد آیا کہ آپ نے اس روز اسائنمنٹ کے اخیر میں اسمائلی فیسیز بنا کر تصویر بنانے کو کہا تھا لیکن بھائی کو دکھایا نہیں تھا بچوووو!!! :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
لگتا ہے یہ والا تمہیں بہت پسند ہے۔ تبدیل کر کے پھر یہی رکھ لیا۔
ہی ہی ہی چاچو آپ کہتےہیں تو تبدیل کر لیتی ہوں ۔ شاکر بھیا نے ونڈو کی تو جو پکس میں نے جمع کی ہوئیں تھیں وہ ساری ہی ڈیلیٹ ہوگئیں :( اب ڈھونڈتی ہوں کوئی اور اپنی پسند کی
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، وہی دفتر کے کام، ساتھ میں محفل گردی۔

ابھی تھوڑی دیر میں باہر جانا ہے جس سے گھبرا رہا ہوں۔
 
Top