اشتیاق علی
لائبریرین
ہنستے رہئے۔ اب ہم جا رہے ہیں۔
اللہ حافظ
ہنستے رہئے۔ اب ہم جا رہے ہیں۔
پر نیند اتنی آرہی ہے کے کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کہاں جاؤں کیا لکھوں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے مجھے اس لیے اب میں یہاں سے بھی جانے کی سوچ رہی ہوںچلیں تب تک محفل گردی کر لیں!!!
و علیکم السلامالسلام علیکم
کون کون آیا ہے؟ہم پھر سے آگئے ہیں
اور وعدے کب وفا ہوں گے بچوووو جانیی؟؟؟ہم پھر سے آگئے ہیں
میں ناعمہ عزیز بقلم خود چاچوکون کون آیا ہے؟
اور وعدے کب وفا ہوں گے بچوووو جانیی؟؟؟
ہم میں سعود لالہ کی روح حلول کر گئی ہےوہ تم نے "ہم" لکھا تھا ناں، اس لیے میں نے پوچھا۔
کتنی دیر؟انتظار فرمائیں
کل تککتنی دیر؟
کہیں یہ "سیاسی کل" تو نہیں جو کبھی نہیں آتا!
وعلیکم وعلیہم السلام بھیاتمام بہن بھائیوں ، دعاؤں میں یاد رکھنے والوں ، بزرگوں بابوں کی خدمت میں میرا اور میری پگلی کا سلام ۔۔۔ یعنی ’’مغزل سلام ‘‘