فہیم

لائبریرین
میں بھی ناں بس یوں ہی بولنے کا دل ہی نہیں کرتا بھیا
بس پڑھائی چل رہی ہے آپ دعا کیجئے گا ناں
یہ تو بے ایمانی ہوگئی ناں ۔۔نئی تازی والا سوال میں نے پہلے پوچھنا تھا بھیا

تمہارے دل کی تھوڑی سی ٹیوننگ کرانی پڑے لگتا ہے :)
ابھی تو پہلے میں نے پوچھ لیا نہ یعنی تسی مس کرگئے:-P

اور میری دعائیں ہیں تمہارے ساتھ
اللہ پاک تمہیں کامیاب کرے اور ڈھیروں خوشیاں دے۔ آمین
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تمہارے دل کی تھوڑی سی ٹیوننگ کرانی پڑے لگتا ہے :)
ابھی تو پہلے میں نے پوچھ لیا نہ یعنی تسی مس کرگئے:-P

اور میری دعائیں ہیں تمہارے ساتھ
اللہ پاک تمہیں کامیاب کرے اور ڈھیروں خوشیاں دے۔ آمین
کوئی نہیں بھیا
بس پہلے میں نے پوچھنا ہیں آپ واپس کریں اپنا پوچھا۔۔

اور کوئی نئی تازی بھیا؟
 
فہیم

لائبریرین
کوئی نہیں بھیا
بس پہلے میں نے پوچھنا ہیں آپ واپس کریں اپنا پوچھا۔۔

اور کوئی نئی تازی بھیا؟
چلو کچھ دیر کو میں واپس لینگ :)

اور نئی تازی یہ کہ یہاں موسم کچھ دنوں سے اچھا ہونے لگا ہے
لیکن صرف رات میں دن میں ابھی بھی تیز دھوپ والا موسم۔

چلو جی اب تواڈی باری
اور سناؤ
کوئی نئی تازی :)
 
موسم تو یہاں بھی اچھا ہو رہا ہے بھیا

آپ کیا پنجابی سیکھ رہے ہیں بھیا؟
میری تو پڑھائی چل رہی ہے بھیا اسائنمنٹس اور ٹیسٹس وغیرہ۔
 
فہیم

لائبریرین
موسم تو یہاں بھی اچھا ہو رہا ہے بھیا

آپ کیا پنجابی سیکھ رہے ہیں بھیا؟
میری تو پڑھائی چل رہی ہے بھیا اسائنمنٹس اور ٹیسٹس وغیرہ۔

بس اچھے ہوتے موسم کے ساتھ اپنے اندر کا موسم بھی اچھا رکھو :)

اور یہ ٹانگ توڑ پنجابی تو میں ایویں ہی بولتا رہتا ہوں:party:

پڑھائی کے ساتھ ساتھ املی کا کھٹا بھی چل رہا ہے آج کل یا نہیں:rolleyes:
 
جی بھیا ٹھیک ہے یوں بولتے رہے تو سیکھ جائیں گے
نہیں ناں بھیا
گلا بھی تھوڑا خراب خراب لگ رہا ہے مجھے۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
جی بھیا ٹھیک ہے یوں بولتے رہے تو سیکھ جائیں گے
نہیں ناں بھیا
گلا بھی تھوڑا خراب خراب لگ رہا ہے مجھے۔۔۔
ہاں جی اور پھر اسی ہور تسی پنجابی وچ گلاں کیا کریں گے:ROFLMAO:

اور جب ایک چیز کو استعمال ہی نہیں کرو گی ٹھیک سے تو اس نے خراب خراب تو لگنا ہے نہ :idontknow2:
 
Top