فہیم

لائبریرین
ارے تو آپ آ جاتے بھیا لیکن پرابلم ہوتا

کیا معلوم ہوا؟ کہ وہ پری تو جلد ہی آپ کی چھوٹو بہنا کی بھابھی بننے جا رہی ہیں ناں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ان کا تو مجھے معلوم نہیں
لیکن اپنی چھوٹو بہنا کا تو معلوم ہے کہ وہ کسی پری سے کم نہیں:angel:

اور میرے آنے سے کیا بارش نے واپس چلے جانا تھا:eek:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ان کا تو مجھے معلوم نہیں
لیکن اپنی چھوٹو بہنا کا تو معلوم ہے کہ وہ کسی پری سے کم نہیں:angel:

اور میرے آنے سے کیا بارش نے واپس چلے جانا تھا:eek:
ہاں ہاں اب یوں ہی کہیں بھیا صاحب ۔۔ ہمیں پتا ہے کہ ہم نے صحیح گیس کیا۔ :)

نہیں ناں آپ کو آنے میں پرابلم ہوتا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو بٹیا رانی ۔ آمین
کیسی ہیں اور امتحان کب ہو رہے ہیں ۔ ؟
اتنے دن سے آپ سے بات نہیں ہوئی تھی چاچو اس لیے آپ کو بلایا
میں ٹھیک ہوں
امتحان سنا ہے بڑی عید کے فوراََ بعد ہیں۔
 
کیسے ہیں حسان بھائی؟ :) :)
اور معاف فرمائیے گا وہ خطاطی والا کام نہیں ہوپایا، اس لیے کہ کل ہم نے گوگلنگ کی لیکن ہمیں کوئی اچھا سا ربط مل نہیں سکا۔ اور وہ جس سے لکھا ہے وہ گھر پر ہے اور ہم دو دن بعد اپنے گھر پہونچے گے۔ کیا اس وقت تک انتظار کریں گے؟
 
حسان خان

ارے جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ میں تو خطاطی کی بات بھول ہی گیا تھا، ابھی آپ نے یاد دلائی ہے۔
 
Top