عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا بھیا؟تبھی تو گیس بھی ٹھیک نہیں ہوا
مجھے کیا پتا بھیا؟تبھی تو گیس بھی ٹھیک نہیں ہوا
پر مجھے تو پتہ ہے نہمجھے کیا پتا بھیا؟
پہلے تو دیر سے ہوتی تھی ناں اب نو بجے ہی ہو جائے گی؟پر مجھے تو پتہ ہے نہ
چلو جی ابھی ہم اٹھیں یہاں سے۔
اب ان شاءاللہ رات میں چکر لگے گا لائٹ آنے کے بعد
اور تم بھی جاکر ڈنر وغیرہ کرلو
بھوک نہیں تب بھی کھالو تھوڑا سا
اللہ حافظ
جی پہلے تو 8:30 پر جاتی تھی اب 9:30 پر جاتی ہے۔پہلے تو دیر سے ہوتی تھی ناں اب نو بجے ہی ہو جائے گی؟
اوکے بھیا
دل نہیں کر رہا ناں، نہیں کھا پاؤں گی
اللہ حافظ بھیا
اور تمہارے دل کا تو واقعی کچھ کرنا پڑے گاپہلے تو دیر سے ہوتی تھی ناں اب نو بجے ہی ہو جائے گی؟
اوکے بھیا
دل نہیں کر رہا ناں، نہیں کھا پاؤں گی
اللہ حافظ بھیا
واہ نیا لیپ ٹاپ لے لیا ۔ بھئی مبارک ہو ۔ ذرا لیپ ٹاپ کی تصویر بھی شامل محفل کیجئے۔وعلیکم السلام!
نئے لیپ ٹاپ سے محفل میں پہلا مراسلہ لکھ رہے ہیں۔ اور اب سونے جا رہے ہیں!
وعلیکم السلام ہم ٹھیک ہے اور کچن میں مصروف بھیالسلام علیکم!
کیسے ہیں سبھی؟
ما شا اللہ۔ آج اتنی صبح کچن میں ۔ کالج نہیں جانا کیا؟وعلیکم السلام ہم ٹھیک ہے اور کچن میں مصروف بھی
جانا ہے لیکن آنی اور ممانی آرہی ہیں نا ان کے لئے لنچ کا بندوبست کر کے جانا ہے اس لئے اتنی صبح کچن مین کھانا بنا رہی ہوںما شا اللہ۔ آج اتنی صبح کچن میں ۔ کالج نہیں جانا کیا؟
واہ مہمان آ رہے ہیں۔ مطلب آج بہترین کھانے بنا رہی ہیں آپ؟جانا ہے لیکن آنی اور ممانی آرہی ہیں نا ان کے لئے لنچ کا بندوبست کر کے جانا ہے اس لئے اتنی صبح کچن مین کھانا بنا رہی ہوں
واہ مہمان آ رہے ہیں۔ مطلب آج بہترین کھانے بنا رہی ہیں آپ؟