ابن سعید
خادم
ایسا کیوں بھلا؟دانتوں میں درد
ایسا کیوں بھلا؟دانتوں میں درد
ایسا کیوں بھلا؟
ناعمہ عقل داڑھ تو نہیں آ رہی ؟ ۔۔کافی دنوں سے دانتؤں میں مسئلہ بنا ہوا ہے نا
اسا کا خیال رکھیں گڑیا رانی۔کافی دنوں سے دانتؤں میں مسئلہ بنا ہوا ہے نا
ناعمہ عقل داڑھ تو نہیں آ رہی ؟ ۔۔
ہی ہی ہیاتنی جلدی عقل داڑھ
ہی ہی ہی
ہاں کیا پتا عقل کی ضرورت ہو تو جلدی آ رہی ہو ۔۔اتنی جلدی عقل داڑھ
ہی ہی ہی
اووو یہ تو بڑا مسئلہ ہے ۔۔ دانت کا درد بھی بہت دردناک ہوتا ہے ۔۔ہی ہی ہی
نہیں ایسی کوئی بات نہیں دراصل میری دائیں طرف والی داڑھوں میں بیلنس ختم ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میری بتیسی کی ہڈی میں بہت زیادہ درد کا احساس رہنے لگا ہے۔ ایک ڈاکٹر نے پلیٹس ڈلوانے کا مشورہ دیا تھا اور اب دوسرے نے کچھ ایکسرسائزیز بتائی ہیں وہ ہی کر رہی ہوں آجکل
سارہ مجھ سے پہلے نہیں آسکتیہاں کیا پتا عقل کی ضرورت ہو تو جلدی آ رہی ہو ۔۔
اردو میں ایک محاورہ ہے نہ عقل کی دشمن ۔۔ وہ یہاں صحیح فٹ ہوگا۔۔ھر ٹھیک ہے
مجھے تو ٹینشن ہو رہی تھی کہ ناعمہ کو مجھ سے پہلے عقل آگئی
ہی ہی ہی
دانتوں میں بھی ناک؟اووو یہ تو بڑا مسئلہ ہے ۔۔ دانت کا درد بھی بہت دردناک ہوتا ہے ۔۔
تو کیا ہوا اگر پہلے آگئی تو ۔۔ تھوڑی تھوڑی بانٹ لینا نہ ۔۔ دوست کی عقل اپنی عقل ۔۔۔سارہ مجھ سے پہلے نہیں آسکتی
ہی ہی ہی
پھر ٹھیک ہے
مجھے تو ٹینشن ہو رہی تھی کہ ناعمہ کو مجھ سے پہلے عقل آگئی
ہی ہی ہی
بھیا سب آپ کی وجہ سے ہے یہ ۔۔۔دانتوں میں بھی ناک؟
ہی ہی ہی ہی ہیاردو میں ایک محاورہ ہے نہ عقل کی دشمن ۔۔ وہ یہاں صحیح فٹ ہوگا۔۔
میرا بھی یہی خیال ہےتو کیا ہوا اگر پہلے آگئی تو ۔۔ تھوڑی تھوڑی بانٹ لینا نہ ۔۔ دوست کی عقل اپنی عقل ۔۔۔
اچھا ہوا نہیں آئی تمہیں ۔۔ عقل آئی ہوئی ہوتی ہے تو شادی کے بعد ٹھکانے لگ جاتی ہےہی ہی ہی ہی ہی
وہ کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی مجھے عقل نہیں آئی
بقول میری امی اور تیمور کے
تو ناعمہ کو ابھی سے آجائے تو اچھی بات نہیں ناں
تو کیا ہوا اگر پہلے آگئی تو ۔۔ تھوڑی تھوڑی بانٹ لینا نہ ۔۔ دوست کی عقل اپنی عقل ۔۔۔
میری عقل کی دشمن اگر مجھے عقل پہلے آگئی تو ہم آدھی آدھی کرلیں گے۔ بولو منظور ہے ؟
ہائے میرے رباہی ہی ہی ہی ہی
وہ کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی مجھے عقل نہیں آئی
بقول میری امی اور تیمور کے
تو ناعمہ کو ابھی سے آجائے تو اچھی بات نہیں ناں