شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟ کیا ہو رہا ہے؟
اردو محفل یہاں بھی بلاک ہے لیکن آئی ٹی والوں کو کبھی بریانی اور کبھی قیمے والے پراٹھے کھلا کر راضی رکھا ہوا ہے۔
جس دن ان سے بگڑ گئی اس دن یہاں بھی یہی صورتحال ہو گی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب ؟ کیا ہو رہا ہے؟
و علیکم السلام
اردو محفل یہاں بھی بلاک ہے لیکن آئی ٹی والوں کو کبھی بریانی اور کبھی قیمے والے پراٹھے کھلا کر راضی رکھا ہوا ہے۔
جس دن ان سے بگڑ گئی اس دن یہاں بھی یہی صورتحال ہو گی۔
بہت بہت اچھا ہوں چاچو !و علیکم السلام
کیسے ہو ہیرو؟ تم رمضان میں نہیں آئے تھے تو مجھے شک سا ہو چلا تھا۔
شکر ہے رمضان ختم ہونے سے پہلے پہلے تمہارا چکر لگ گیا۔
م م م م۔و علیکم السلام
اردو محفل یہاں بھی بلاک ہے لیکن آئی ٹی والوں کو کبھی بریانی اور کبھی قیمے والے پراٹھے کھلا کر راضی رکھا ہوا ہے۔
جس دن ان سے بگڑ گئی اس دن یہاں بھی یہی صورتحال ہو گی۔
اس کا کوئی حل نہیں ہے سوائے اس کے کہ اپنا الگ سے لیپ ٹاپ ہو اور الگ سے انٹرنیٹ کی سہولت۔م م م م۔
تو یہ بات ہے کیا اس کا کوئی حل نہیں نکالا آپ نے؟
وہ کیا ہے کہ اللہ تعالٰی کچھ کو رمضان میں بند کر دیتے ہیں ناں، لیکن تم تو محفل میں آ گئے ہو، اس لیے شک نہیں رہا۔بہت بہت اچھا ہوں چاچو !
آپ سنائیں !
ہائیں اور شک کس بات کا بتائیں نا !
ورنہ چچی کو بتادؤں گا !
رشوت نہیں یہ صلہ رحمی کے زمرے میں آتا ہے۔چاچو رشوت
صلہ رحمی کیسے چاچو؟رشوت نہیں یہ صلہ رحمی کے زمرے میں آتا ہے۔
میرا مطلب ہے ان کی خاطر داری یا مہمان نوازی سمجھ لو، لیکن رشوت بالکل نہیں ہے۔
جی حاضربھیااااااااا
چاچو زیادہ سے زیادہ کتنی مہمان نوازی کرنا پڑتی ہے آپ کو ؟میرا مطلب ہے ان کی خاطر داری یا مہمان نوازی سمجھ لو، لیکن رشوت بالکل نہیں ہے۔
وعلیکم السلام کیا حال ہیں لالہ ؟السلام علیکم۔
احمد بھائی یہی تو مصیبت ہے کہ اس معاملے میں اقربا پروری نہیں چلتی۔
وہاں دو بندے ہیں اور دونوں ہی ہندوستانی ہیں اس لیے یہ سہولت ملی ہوئی ہے کہ ان سے اچھے تعلقات استوار کر رکھے ہیں
جس دن وہاں کوئی پاکستانی آ گیا یا کوئی عربی آ گیا، سمجھ لیں یہ سہولت گئی۔
السلام علیکم۔
دانتوں میں دردالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں گڑیا رانی۔ آپ کیسی ہیں؟