ناعمہ عزیز
لائبریرین
پھر میرے پلے کیا بچا ؟پھر پہلے پرامس کرو کہ مجھے زیادہ ملے گی
تب مانوں گی
پھر میرے پلے کیا بچا ؟پھر پہلے پرامس کرو کہ مجھے زیادہ ملے گی
تب مانوں گی
ہی ہی ہیاچھا ہوا نہیں آئی تمہیں ۔۔ عقل آئی ہوئی ہوتی ہے تو شادی کے بعد ٹھکانے لگ جاتی ہے
امی نے تو میرا ساتھ دینا ہے کہ اس بیچاری معصوم کا کیا قصورہائے میرے ربا
اسی وجہ سے مجھے عقل نہیں آتی میں امی کو بتاؤں گی کہ مقدس کی نظر لگ گئی ہے مجھے۔
ارے یار سمجھو ناںپھر میرے پلے کیا بچا ؟
کس سے لینے کو بول رہی جو خود مجھ سے ادھار مانگتے ہیںایک کام کرو نا مقدس تھوڑی سی سعود لالہ سے لے لو تم ۔ تھوڑی سی میں دے دوں گی حساب برابر۔
چلو تھوڑی سی چاچو کو مسکے لگا کہ نکلوا لیں گے۔ بولو اب منظور نا ؟ارے یار سمجھو ناں
بس تھوڑی سی زیادہ
ہائے اللہ جی یہ میر ی گنہگار آنکھیں کیا پڑھ رہی ہیں ؟کس سے لینے کو بول رہی جو خود مجھ سے ادھار مانگتے ہیں
ہی ہی ہی
مجھ معصوم کو مسکے لگانے کہاں آتے ہیںچلو تھوڑی سی چاچو کو مسکے لگا کہ نکلوا لیں گے۔ بولو اب منظور نا ؟
اوئی کوئی شک کیا
میں ہوں نامجھ معصوم کو مسکے لگانے کہاں آتے ہیں
مسکے باز کڑیمیں ہوں نا
کوئی حال نہیں تمھارا ساری عقل سعود لالہ کو دے دی اور اب میری بھی نہیں آنے دے رہی ہواوئی کوئی شک کیا
سعود بھائی بتائیں ناعمہ کو
ہاں نا بندے کو ہر فن مولا ہونا چاہئے بچُومسکے باز کڑی
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہیکوئی حال نہیں تمھارا ساری عقل سعود لالہ کو دے دی اور اب میری بھی نہیں آنے دے رہی ہو
مولا نہیں مولیہاں نا بندے کو ہر فن مولا ہونا چاہئے بچُو
یار لگتے تو ہیں مجھے تھوڑے تھوڑے عقلمند ، اب تم کہتی ہو تو میں مان لیتی ہوں کہ وہ نہیں ہے۔ پر دیکھ لے یار جوتے نا پڑوائیں میرے کو ۔ہی ہی ہی ہی
ساری کہاں دی ان کو
اتنے عقلمند لگتے ہیں کیا وہ تمہیں عقلبند کڑی
ارے ٹینشن ناٹیار لگتے تو ہیں مجھے تھوڑے تھوڑے عقلمند ، اب تم کہتی ہو تو میں مان لیتی ہوں کہ وہ نہیں ہے۔ پر دیکھ لے یار جوتے نا پڑوائیں میرے کو ۔
ہاں بس ٹھیک ۔ اب مان لیتی ہوں سعود لالہ وہ نہیں ہے جو تم نے کہی تھیارے ٹینشن ناٹ
کس کی ہمت میری بہن کو کچھ کہنے کی بھلا