عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اپیاعائشہ سوئیٹی بڑے دن سے ہماری گپ نہیں لگی
تم کل فری ہو کیا دن میں
جی اپیاعائشہ سوئیٹی بڑے دن سے ہماری گپ نہیں لگی
تم کل فری ہو کیا دن میں
ہمیں تو یہی مقصد لگتا ہے کہ شاید اسی طرح یہ بات بن جائے۔ واللہ اعلم بالصواب!ویسے اس کے پیچھے جو اصل بات ہے
کاش کوئی جان سکے
گڈ پھر کل ہم خوب باتیں کریں گےجی اپیا
جی جی جی بالکل بھیاہمیں تو یہی مقصد لگتا ہے کہ شاید اسی طرح یہ بات بن جائے۔ واللہ اعلم بالصواب!
جی اپیاگڈ پھر کل ہم خوب باتیں کریں گے
اور پتا ہے کیا
میں ناں آجکل گول گپے بنانا سیکھ رہی ہوں
ہی ہی ہی بہت خرابجی اپیا
کیسے بنے؟
ہم واقعی اسی پر کام کر رہے تھے، آپ اس کو دیکھیں تو خاطر خواہ تبدیلیاں نظر آئیں گی جو ہم جیسے کچھوا رفتار کے لئے دو تین گھنٹے سے کم کا کام نہیں۔جی جی جی بالکل بھیا
کوئی بات نہیں اپیاہی ہی ہی بہت خراب
مجھ سے پوچھو میں بتاتا ہوں۔۔۔ ہتھوڑی منگوائی تھی تیمور نے وہ گول گپے توڑنے کے لیے۔۔۔ لیکن ہتھوڑی ٹوٹ گئی مگر گول گپے نہیں ٹوٹےجی اپیا
کیسے بنے؟
ہاں بیٹا ٹھیک کہتی ہو۔۔۔ تمھارے ہمارے لیے تو کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ بات تو اس بے چارے سے پوچھو جس مظلوم کو وہ پتھریلے مستطیل و تکون گپے کھانے کا ظلم سہنا پڑا ہو گا۔ ہائے بے چارا تیمورکوئی بات نہیں اپیا
ارےےےےےے تم سمجھتی ہو تمھاری اپیا جھوٹ بولتی ہیں؟؟؟ نہیں نہیں نہیں ایسا نہیں کہتے۔۔۔ بری بات۔۔۔ یہ دیکھو اس نے کیا لکھاایسے تو نہیں کہیں بھیا
اپیا نے اچھے بنائے ہوں گے
ہی ہی ہی بہت خراب
و علیکم السلامالسلام علیکم
یہ ایک رات میں بلکہ آدھی رات میں کیا سے کیا ہوگیا ہے۔
اب درانہ وار بانداز دریوزہ گراں در ہی آئے ہیں تو اس دراندازی کی سزا کے طور پر گفتگو دری میں فرمانی پڑے گی اور اس دری کے در و دیوار انسان تو کجا کسی کبک دری سے بھی صدائے لا ادری سننے کے عادی نہیں۔شمشاد بھائی، ہمارا کیا ہے، ہم تو دری چھوڑ چٹائی بلکہ گھاس بھری زمین پر بھی بیٹھ جائیں گے۔