ابن سعید
خادم
کوئی بات نہیں بٹیا رانی۔نہیں بھیا چائے پی تھی تھوڑی سی
کوئی بات نہیں بٹیا رانی۔نہیں بھیا چائے پی تھی تھوڑی سی
مجھ سے پوچھو میں بتاتا ہوں۔۔۔ ہتھوڑی منگوائی تھی تیمور نے وہ گول گپے توڑنے کے لیے۔۔۔ لیکن ہتھوڑی ٹوٹ گئی مگر گول گپے نہیں ٹوٹے
ہاں بیٹا ٹھیک کہتی ہو۔۔۔ تمھارے ہمارے لیے تو کوئی بات ہی نہیں۔۔۔ بات تو اس بے چارے سے پوچھو جس مظلوم کو وہ پتھریلے مستطیل و تکون گپے کھانے کا ظلم سہنا پڑا ہو گا۔ ہائے بے چارا تیمور
جب پیؤں گی ناں تو آپ کو بتا دوں گی بھیاکوئی بات نہیں بٹیا رانی۔
شو شوئیٹ سوئیٹی پائیایسے تو نہیں کہیں بھیا
اپیا نے اچھے بنائے ہوں گے
ٹھیک ہے ننھی پری۔جب پیؤں گی ناں تو آپ کو بتا دوں گی بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
یہ ایک رات میں بلکہ آدھی رات میں کیا سے کیا ہوگیا ہے۔
اپیا آپ سحری کے لیے جاگیں؟شو شوئیٹ سوئیٹی پائی
ایویں ہیمجھے تیمور نے بتایا تھا چپکے سے
بس یوں ہیاب منہ میں آرہا ہو گا ناں پانی
اسی لیے کہہ رہے ہیں بھیا
ہی ہی ہی
بیٹا یہ وہ کل والے ہتھوڑا مارکہ گول گپے ہی کھلائیں گی یہ سحری میں بھی تیمور کو۔۔۔اپیا آپ سحری کے لیے جاگیں؟
جا کے تو دیکھیں بچو ں ں ں ںہم تو چلے سونے۔۔۔
پہلے اتنی دفعہ نہیں کی کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بھول گئیں؟ایویں ہی
وہ نہیں بتاتے
ان کی ہمت کہ ہماری شکایت کریں
ہی ہی ہی ہی
ہاااااااااا تم بھیا کو چھوڑ کے اس مقدس کی بچی کے ساتھ ہو گئیں۔۔۔ ٹھیک ہےبس یوں ہی
"انگور کھٹے ہیں" محاورہ یاد آگیا
کیا پتا وہ ااتنے مزے کی ہوں کہ تب ہی ختم ہوگئے ہوں بھیابیٹا یہ وہ کل والے ہتھوڑا مارکہ گول گپے ہی کھلائیں گی یہ سحری میں بھی تیمور کو۔۔۔
سحری کر بھی لی سوییٹیاپیا آپ سحری کے لیے جاگیں؟
ہی ہی ہی مجھے بھیبس یوں ہی
"انگور کھٹے ہیں" محاورہ یاد آگیا
میں بھی کر لوں ذرا۔۔۔ بس اب اس بہانے کھسک رہا ہوںسحری کر بھی لی سوییٹی
نہیں! یہ ہو نہیں سکتا۔۔۔کیا پتا وہ ااتنے مزے کی ہوں کہ تب ہی ختم ہوگئے ہوں بھیا
اففففففففف ہتھوڑا مارکہ تو وہ آپ کا چکن ہوتا ہے جو ہفتے میں 14 مرتبہ کھاتے ہیں آپ پیارے بھیابیٹا یہ وہ کل والے ہتھوڑا مارکہ گول گپے ہی کھلائیں گی یہ سحری میں بھی تیمور کو۔۔۔