عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں۔
یعنی یہ ببل گم اصل میں انگارہ ہے:eek:

چلو پھر شرط نہیں لگاتے۔ تم بس گول گپے کھلا دو جلدی سے لا کر:)

ہونے کو تو یہ
"ارے ارے" بھی کسی ہارر مووی کا نام ہوسکتا ہے:tongue:
تو کیااااا۔۔۔دیکھ کر نہیں کھائی تھی؟

لیکن اس کا مطلب یہ کب ہوا کہ گول گپے میں کھلاؤں آپ کیوں نہیں بھیا صاحب؟

ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہوسکتا؟
 
فہیم

لائبریرین
تو کیااااا۔۔۔ دیکھ کر نہیں کھائی تھی؟

لیکن اس کا مطلب یہ کب ہوا کہ گول گپے میں کھلاؤں آپ کیوں نہیں بھیا صاحب؟

ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہوسکتا؟

دیکھ کر کھائی تھی نہ سچی سے۔

گول گپے کیوں نہیں
میں اپنے ہاتھوں سے کھلادوں گا بس لے کر تم آجاؤ:tongue:

اور واقعی ہونے کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے
اسی بات کو سوچ کر تو ہم پتہ نہیں کتنا کچھ سوچتے رہتے ہیں :)
 
اتنے چالاک بھیا ہیں آپ
خود ہی لائیں گول گپے بچو!!!!
اتنا سوچنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا بھیا ۔۔کیوں کہ او کہنے نئیں کہ سوچیں پیا تے بندہ گیا!
 
فہیم

لائبریرین
اتنے چالاک بھیا ہیں آپ
خود ہی لائیں گول گپے بچو!!!!
اتنا سوچنا صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا بھیا ۔۔کیوں کہ او کہنے نئیں کہ سوچیں پیا تے بندہ گیا!

کہاں چالاک ہوں بھلا
کنا معصوم سا تو ہوں :happy:

چلو بتاؤ گول گپوں میں میٹھی چٹنی بھی ڈلوانی ہے کہ نہیں :)

اور یعنی کہ سوچنے سے بہتر ہے کہ عمل کرلیا جائے
کیوں کہ سوچنے میں بندہ جائے نہ جائے وقت ضرور چلا جاتا ہے :)
 
کنے معصوم بھلا؟

اممم ۔۔ڈلوا لیں بھیا لیکن کھٹا زیادہ ہونا چاہیے
بالکل ٹھیک!
 
فہیم

لائبریرین
:sad4:

چلو تم یہ لے لو :)

71178_105777726690_5631852_n.jpg
 
Top