شمشاد

لائبریرین

پپو

محفلین
السلام علیکم
دوستو امید مزاج بخیر ہونگے رمضان المبارک اپنی نعمتوں اور برکتوں کےساتھ اپنے آخری عشرے کے آخڑی چند دن کا مہمان ہے امید ہے سب نے اپنے اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ اور گناہوں میں کمی کروائی ہوگی اور یہ بھی ممکن ہے پروردگار نے بخشش کے دروازے ہی واہ کردئیے ہوں اور آئندہ زندگی دین اسلام کے درست راستے پرگذارنے کی توفیق مل جائے آمین جب اس بابرکت مہینےکو رخصت کریں اور رب سے بخشش مانگیں تو مجھ تو یاد کرنا اور اللہ سےمیرے لئے بھی بخشش مانگنا ممنوں رہونگا
 
و علیکم السلام

پپو بھائی اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے، اس سے بخشش کی ہی امید رکھی ہوئی ہے۔
 
Top