محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔

اور باقی لوگوں کو بھی السلام علیکم۔۔۔۔ کیسے مزاج ہیں سب کے؟؟؟ "کون ہے جو محفل میں آیا"۔۔۔"بارہ دریاں" لے کر؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔۔

اور باقی لوگوں کو بھی السلام علیکم۔۔۔ ۔ کیسے مزاج ہیں سب کے؟؟؟ "کون ہے جو محفل میں آیا"۔۔۔ "بارہ دریاں" لے کر؟؟
و علیکم السلام

یہ غالباً مقدس لیکر آئی تھی۔ اب کم پڑ گئی ہیں تو اسے چاہیے اور دریوں کا بندوبست کرے۔
 

محمد امین

لائبریرین
بھئی یہ بارہ تو میرے لیے ہی کافی ہیں۔۔۔۔ کہ اگر میرے کزنز جمع ہوگئے تو ساری کی ساری استعمال ہوجائیں گی۔۔۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جی میں ٹھیک ۔ آپ سنائیں ؟
آج کل کچھ خاص نہیں ہو رہا بس کوئی نا کوئی مصروفیت ڈھونڈنے کی کوشش ہوتی ہے۔
اللہ پاک اپنی خاص رحمتیں آپ لوگوں پر قائم و دائم رکھے۔آمین۔
ہم بھی آج کل دفتر کے کام مکمل کرنے پر لگے ہوئے ہیں ۔ اور گھر میں عید کی تیاریاں چل رہی ہیں۔
 

پپو

محفلین
و علیکم السلام

پپو بھائی اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے، اس سے بخشش کی ہی امید رکھی ہوئی ہے۔
جی شمشاد بھائی امید تو کچھ ایسی بندہ بھی اپنے رب سے رکھتا ہے اللہ تعالیٰ سب کو دین اسلام راستے پر کاربند رہنے کی توفیق دے آمین
 
Top