ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیااللہ کا شکر ہے
ٹھیک ٹھیک ہی فیل ہورہا ہے سب
تم کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
کچھ بھی خاص نہیں محفل گردی اور ساتھ میں کچھ ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کررہی تھی۔
آج میٹنگ نہیں بھیا کی؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
جی بھیا یہ لیں
اوہوزبردست
لیکن دیکھو میری یاداشت کہ
بھول گیا کہ کہنا کہ اوپر ملائی بھی ڈالتی لانا
آئی لائک ملائی والی چائے
نہیں دلاری۔آج میٹنگ نہیں بھیا کی؟
اوہو
اب کیا کروں بھیا؟