فہیم
لائبریرین
سر درد کو یہاں بھیج دوجی بھیا میرے سر میں درد ہونے لگا ہے ہلکا ہلکا
سوچ رہی ہوں کھانا کھا ہی لوں
کہو میں کھانا کھانے جارہی ہوں تم جاکر فہیم بھیا کے سر میں قیام کرو
ویسے ہی خالی ہے ان کا سر
سر درد کو یہاں بھیج دوجی بھیا میرے سر میں درد ہونے لگا ہے ہلکا ہلکا
سوچ رہی ہوں کھانا کھا ہی لوں
یوں نہیں کہتے بھیاسر درد کو یہاں بھیج دو
کہو میں کھانا کھانے جارہی ہوں تم جاکر فہیم بھیا کے سر میں قیام کرو
ویسے ہی خالی ہے ان کا سر
پھر کیسا کہتے ہیں بھلایوں نہیں کہتے بھیا
مجھے نہیں پتا بھیاپھر کیسا کہتے ہیں بھلا
ویسے وہ خالی
خالی الذہنی والا بھی ہوسکتا ہے نہ
کھانا کھالیا آپ نے،مجھے نہیں پتا بھیا
جی بھیا پکایا بھی اور کھایا بھی لیاکھانا کھالیا آپ نے،
یا وہ بھی پتے سے نکل گیا
ماشاءاللہجی بھیا پکایا بھی اور کھایا بھی لیا
نہیں بھیا میں تو ابھی روٹی بنائی اپنے لیےماشاءاللہ
یعنی آج کھانے کی قسمت کہ عائشہ کے ہاتھ سے بنا
کیا بنایا تھا
نمک تو ٹھیک تھا نہ چکن میںنہیں بھیا میں تو ابھی روٹی بنائی اپنے لیے
چکن بنا تھا آج ناعمہ نے بنایا
جی بھیا ٹھیک تھانمک تو ٹھیک تھا نہ چکن میں
آپ کی طرف آج 29واں روزہ ہے نہیہاں تو ابھی افطاری کی ہے تھوڑی دیر پہلے۔ کھانا دیر سے کھایا جائے گا۔
لیکن وہاں تو شاید پہلے ہی اعلان ہوجاتا ہے کلینڈر کے مطابقعید کہہ سکتے ہیں لیکن 99 فیصد امید ہے کہ روزہ ہی ہو گا۔
بہت بدتمیز ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
ننھی پریاں ایسی ہی ہوتی ہوں گی۔بہت بدتمیز ہوں
ہنہہننھی پریاں ایسی ہی ہوتی ہوں گی۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ جو بھیا نہ ڈانٹیں ان سے بول چال بند؟ہنہہ
میں آپ سے بات نہیں کرتی بھیا