کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہمارے یہ بھائی صاحب ہمیشہ کے دیالو ہیں اور ان کی سخاوت کی ان گنت داستانیں سنائی جاتی ہیں یا زبان زد خاص و عام ہیں؟
چند ایک الفاظ سمجھ کر تیر تکے اور سیاق و سباق کی مدد سے کوئی جتنی دور جا سکتا ہے اتنی دور تو آپ پہنچ چکی ہیں! :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
یہاں تو ابھی ہم کمر کسنے والے ہیں کام کے پیچھے۔۔
خوب یہ کام تو بہت تھکا دینے والا ہوتا اپیا
جی ہوگا تو تھکا دینے والا لیکن کب سے پینڈنگ جا رہا تھا۔ سوچا آج یہ بھی کر ہی لیں۔
چلیں آپ بھی کام کریں اور میں بھی ابھی جاتی ہوں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
چند ایک الفاظ سمجھ کر تیر تکے اور سیاق و سباق کی مدد سے کوئی جتنی دور جا سکتا ہے اتنی دور تو آپ پہنچ چکی ہیں! :) :) :)
شکر کریں میں نے گوگل ٹرانسلیٹ کا رخ نہیں کیا ابھی۔ اب ذرا جلدی سے اس کو آسان اور درست اردو میں ترجمہ کر دیں۔ :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھیا physicist تو یقینا فزکس کے سانئسدان کو کہتے ہیں اور سانئسدان جنرل ٹرم میں یوز ہوتا ہے۔ سانئسدان کسی بھی فیلڈ کا ہوسکتا ہے فزکس، کیمسٹری، بائیو
ریسرچر بھی ایک جنرل ٹرم ہےجیسے ہمارے سعود بھیا بھی ایک ریسرچر ہیں کمپیوٹر کے حوالے سے ۔۔ اور انجینئر (میرے خیال میں) فزکس اور کیمسٹری وغیرہ میں پریکٹیکل اسٹڈی کرنے والے ہوتے ہیں۔

زبردست
اگر ان کی کیٹیگری بنائی جائے تو کس طریقے سے آپ کی نظر میں ان کی درجہ بندی ہو گی؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اچھا میرے خیال میں
سائنسدان
ریسرچر
انجینئر
ماہر طبیعات (یہ سب سے اوپر والی کیٹگری میں بھی آ جائے گا)

زبردست۔
اصل میں جب سے میرا یو ای ٹی میں ایڈمشن نہیں ہوا، میں نے ایم ایس سی فزکس میں جانے کا سوچا ہے، تاکہ بعد میں ریسرچر بننے کے مواقع بھی ملیں۔
تو بس اسی بات پہ گھر والوں کو قائل کرنے کے لئے یہ درجہ بندہ مانگی تھی۔
اگر ماہر طبیعات سب سے اوپر والی کیٹیگری میں چلا گیا، پھر تو انجینئر کا نمبر چوتھا آ جائے گا؟
 
Top