عائشہ عزیز
لائبریرین
ہنہہیہ کیا بات ہوئی بھلا؟ جو بھیا نہ ڈانٹیں ان سے بول چال بند؟
یہی بات ہوئی
ہنہہیہ کیا بات ہوئی بھلا؟ جو بھیا نہ ڈانٹیں ان سے بول چال بند؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آج ان شاء اللہ افطار کے وقت یہ دعا کریں گے کہ ہماری ننھی پری مسکرائیں اور خوش رہیں، بھلے ہی وہ اپنے بھیا سے جھوٹ موٹ کی ناراض رہیں۔ہنہہ
یہی بات ہوئی
ہاں جی بھیاوعلیکم السلام
سحری کا ٹائم ختم ہوگیا ہوگا تمہاری طرف تو۔
ہنہہ ہنہہ ہنہہآج ان شاء اللہ افطار کے وقت یہ دعا کریں گے کہ ہماری ننھی پری مسکرائیں اور خوش رہیں، بھلے ہی وہ اپنے بھیا سے جھوٹ موٹ کی ناراض رہیں۔
اس کی نہیں ہوتی، اچھا!ہنہہ ہنہہ ہنہہ
بھیااس کی نہیں ہوتی، اچھا!
اس چہرے کی تو بالکل نہیں ہوتی۔ اور اب ہم افطار کے لئے جا رہے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
مانو بلی کیا فیصلہ ہوا پھر ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
کوئی بھی نہیں بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
اور آج کی کوئی نئی تازہ۔
جیکوئی بھی نہیں بھیا
آپ ٹھیک ہیں اب ؟
ٹھیک رہا بھیاجی
اللہ کا کرم ہے۔
تم سناؤ کیسا رہا آج کا دن
اور ابھی کیا ہوئنگ۔
وہی اپنی پڑھائی کو لے کرٹھیک رہا بھیا
میں ناں کچھ ویڈیوز دیکھ رہی ہوں بہت مفید ہیں۔