تبسم
محفلین
یہ لیں مکمل ڈنر
شکریہ
یہ لیں مکمل ڈنر
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ایسے سوال کریں گے تو لوگوں کے لگے گا کہ ننھی پری کی املی ہم نے چرا کر کھائی تھی (آپ کو شریک راز بنا کر)۔۔۔وعلیکم السلام
جیتے رہیں خوش رہیں۔
اور کہیں کیسے ہیں آپ۔
دانت کا درد ٹھیک ہوگیا
اچھا اسی لیے اتنے دن سے مجھے نہیں مل رہی ۔۔۔بچو!!!ایسے سوال کریں گے تو لوگوں کے لگے گا کہ ننھی پری کی املی ہم نے چرا کر کھائی تھی (آپ کو شریک راز بنا کر)۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاایسے سوال کریں گے تو لوگوں کے لگے گا کہ ننھی پری کی املی ہم نے چرا کر کھائی تھی (آپ کو شریک راز بنا کر)۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟؟و علیکم السلام!
دیسی منڈے کیا حال ہیں ؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کہاں ہیں سب
یہ لیںبس خالی شکریہ
اب مجھے بھی انڈیا کی بریانی کھلائیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو ۔
وعلیکم السلام
سب لوگ ابھی اپنے کام دھندوں پر گئے ہوئے ہیں شاید۔
کیوں چاچو ؟؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
میں بھی آج سے مصروف ہی ہوں۔
دفتری مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور تقریباً تین ہفتے ایسے ہی رہیں گی۔کیوں چاچو ؟؟؟
آپ محفل تو آتے رہیں گے نا چاچو ؟دفتری مصروفیات بڑھ گئی ہیں اور تقریباً تین ہفتے ایسے ہی رہیں گی۔