فہیم
لائبریرین
کیاایسے ہی رہیں
وہ بھی بن جائیں گے
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
پیوستہ رہے کچن سے امید کباب رکھ
کیاایسے ہی رہیں
وہ بھی بن جائیں گے
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
جی بھیا
وہ تو آپ پہلے ہی بول چکی تھیں
اوکے بھیااچھا دوستوں
ابھی ہم ذرا چلنگ
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں
اللہ حافظ
میرے خیال میں بھی وہی ریٹنگ ٹھیک ہے۔زبردست
ویسے اگرآپ اوپر والے چاروں پروفیشنز کو rate کریں تو کس حساب سے کریں گے؟
بلال بھائی یو ای ٹی میں داخلہ کیوں نہیں ملا؟زبردست۔
اصل میں جب سے میرا یو ای ٹی میں ایڈمشن نہیں ہوا، میں نے ایم ایس سی فزکس میں جانے کا سوچا ہے، تاکہ بعد میں ریسرچر بننے کے مواقع بھی ملیں۔
تو بس اسی بات پہ گھر والوں کو قائل کرنے کے لئے یہ درجہ بندہ مانگی تھی۔
اگر ماہر طبیعات سب سے اوپر والی کیٹیگری میں چلا گیا، پھر تو انجینئر کا نمبر چوتھا آ جائے گا؟
و علیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب
بلال بھائی یو ای ٹی میں داخلہ کیوں نہیں ملا؟
کیا
پیوستہ رہے کچن سے امید کباب رکھ
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
و علیکم السلام!
ہم بخیر ہیں ۔ آپ سنائيے کیسی ہیں؟
میں بھی ٹھیک ہوںو علیکم السلام
الحمد للہ میں بالکل اچھا ہوں۔
کون سے والی سیخ کباب یا شامی کبابتو پھر کباب ہی کھلا دیں
کون سے والی سیخ کباب یا شامی کباب
آپ نے میری مرضی پو چھی ہے تو بتا دؤں آج مجھے کچھ کھا نے کا موڈ ہو رہا ہے جلدی سے کچھ لے کر آئیںآپ کی مرضی۔
سنگر نہیں ہو تو پھر کیا ہو؟میں بھی ٹھیک ہوں
اشتیاق بھائی میں سینگر نہیں ہوں کچھ نہیں سُنا سکتی ہوں
و علیکم السلام!السلام علیکم پھر سے
جلدی سے تو پھر ہوا ہی دستیاب ہے، وہی کھا لو۔آپ نے میری مرضی پو چھی ہے تو بتا دؤں آج مجھے کچھ کھا نے کا موڈ ہو رہا ہے جلدی سے کچھ لے کر آئیں