اشتیاق علی
لائبریرین
پیزا میرے لیے بھی ۔
اللہ کی بنائی ہوئی ایک ادنی سی مخلوق ہوںسنگر نہیں ہو تو پھر کیا ہو؟
نہیں میں پیزا نہیں کھا تیجلدی سے تو پھر ہوا ہی دستیاب ہے، وہی کھا لو۔
اور اگر تھوڑا انتظار کر سکتی ہو تو پیزا کھلا دوں گا۔
اسی ادنی سی مخلوق میں سنگر بھی تو ہوتے ہیں ناں۔اللہ کی بنائی ہوئی ایک ادنی سی مخلوق ہوں
پر اس ادنی سی مخلوق میں یہ خوبی نہیں دیاسی ادنی سی مخلوق میں سنگر بھی تو ہوتے ہیں ناں۔
تھوڑی بہت تو ہو گی ہی۔پر اس ادنی سی مخلوق میں یہ خوبی نہیں دی
نہیں ہےتھوڑی بہت تو ہو گی ہی۔
اگر ایسا ہے تو بہت اچھی بات ہے پھر تو ۔ مبروکنہیں ہے
مجھے معلوم ہے۔نہیں میں پیزا نہیں کھا تی
مجھے پتا تھا آپ مجھے وہی کھا نے کے لیے کہیں گےمجھے معلوم ہے۔
تم صرف ہوا ہی کھایا کرو۔ تمہارے لیے وہی بہت ہے۔
کیسی ہیں اپیا؟وعلیکم السلام
وعلیکم السلام۔السلام علیکم!
میں بھی ٹھیک ہوں اپیااچھی ہوں
تم کیسی ہو
وعلیکم السلام بھیاوعلیکم السلام۔
اور تمام حاضرین اور غائب حاضرین کو السلام علیکم
آپ نے میری مرضی پو چھی ہے تو بتا دؤں آج مجھے کچھ کھا نے کا موڈ ہو رہا ہے جلدی سے کچھ لے کر آئیں