فہیم
لائبریرین
موٹا ہوگیا ہوں نہمیں ہی ہی کرتی ہوں۔۔ پر ہی ہی ہی تھوڑی ہوں۔۔ فہیم بھیا آپ بھی ناں ۔۔۔ ۔ ہو گئے ہو منگنی کے بعد
عقل کا
موٹا ہوگیا ہوں نہمیں ہی ہی کرتی ہوں۔۔ پر ہی ہی ہی تھوڑی ہوں۔۔ فہیم بھیا آپ بھی ناں ۔۔۔ ۔ ہو گئے ہو منگنی کے بعد
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم اور صبح بخیر عائشہ عزیز
کیا ہو رہا ہے؟ میں اصل میں لاگ ان کر کے ذرا مصروف ہو گئی تھی اس لئے فوراً جواب نہیں دے سکی۔ سردی آ گئی؟
اوہو۔ موسم بدل رہا ہے تو ان دنوں سب کی طبیعت خراب ہو رہی ہے۔ اپنا خیال رکھیں۔وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
کچھ بھی نہیں آج کالج سے چھٹی ہے۔ سردی ٹھیک سے نہیں آئی پر اثر انداز ہو رہی ہے رات کو ہی ابھی اتنی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
جی اپیااوہو۔ موسم بدل رہا ہے تو ان دنوں سب کی طبیعت خراب ہو رہی ہے۔ اپنا خیال رکھیں۔
آج بھی آپ کی چھٹی ہے مطلب چار چھٹیاں۔ واؤ۔ خوش قسمت لڑکی۔
ہاں بھئی ہر دھاگے کی الگ الگ ہیں۔ہر دھاگے کی الگ ہیں چاچو ؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
کیا حال ہیں چاچو ؟؟؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اور چھٹی والے دن بھی دفتر میں بیٹھا ہوں۔کیا حال ہیں چاچو ؟؟؟
حق ہاالحمد للہ ٹھیک ہوں۔ اور چھٹی والے دن بھی دفتر میں بیٹھا ہوں۔
افف بٹیا جانی، گھر میں اور کون کون متاثر ہے اس سے؟ احتیاط برتیں گڑیا جانی۔۔۔وعلیکم السلام لالہ
سر درد گلا خراب
آپ سنائیں ؟؟؟
وعلیکم السلام چاچو کیا حال ہیں آپ کےالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
جی ہمارا شہر متاثرین میں شامل تھا لیکن کسی نقصان سے واسطہ نہیں پڑا الحمد للہ۔الحمداللہ سب خیر ہے اور
سینڈی نے آپ پر تو لائن نہیں ماری کہیں ؟؟