عائشہ عزیز
لائبریرین
اب ہم کالج کے لیے نکلنے والے ہیں۔کیا کچھ ہے اس کی وضاحت طلب کی گئی تھی۔
اب ہم کالج کے لیے نکلنے والے ہیں۔کیا کچھ ہے اس کی وضاحت طلب کی گئی تھی۔
ہر وقت بی جمالو ہی نہ بنی رہا کرو۔بھابھی کو بتاتی ہوں بھیا
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
مانو بلی کیا ہوا؟ خیر تو ہے ناں۔جیسی بھی ہوں کسی کو کیا؟
اور نہیں تو کیا چاچومانو بلی کیا ہوا؟ خیر تو ہے ناں۔
کیا آج دودھ نہیں ملا پینے کو؟
وہ تو دوسرے دھاگے کی بات ہے۔ اس دھاگے میں تو نہیں چھپائیں۔اور نہیں تو کیا چاچو
آپ نے بھی اپنی دیگچیاں چھپا لیں ہیں ناں
ہر دھاگے کی الگ ہیں چاچو ؟وہ تو دوسرے دھاگے کی بات ہے۔ اس دھاگے میں تو نہیں چھپائیں۔
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
قیمہ مکس سبزیاںوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آج گڑیا رانی رات کے کھانے میں کیا تیار کرنے والی ہیں؟
ہم نے پرسوں مکس سبزیں بنائی تھیں لیکن قیمہ نہیں تھا تو پنیر ڈال دیا تھا ہم نے۔قیمہ مکس سبزیاں