وعلیکم السلام لالہ
سر درد گلا خراب
آپ سنائیں ؟؟؟
یعنی آپ کی آزادی میں اضافہہر وقت بی جمالو ہی نہ بنی رہا کرو۔
ہم دونوں نے متفقہ طور پر مزید ایک مہینہ آگے بڑھایا ہے۔
آزادی کے بس چار دن اور ہیں۔یعنی آپ کی آزادی میں اضافہ
ہی ہی ہی
آزادی کے بس چار دن اور ہیں۔یعنی آپ کی آزادی میں اضافہ
ہی ہی ہی
یعنی کہ چار دن بعد بھابھی واپس آ رہی ہیں۔۔آزادی کے بس چار دن اور ہیں۔
آپ کیا کیا کک کریں گے اس دن بھیاہاں جی، چار دن بعد یعنی کہ منگل کی صبح کو وہ یہاں ہو گی۔ انشاء اللہ
جب بھابھی واپس آئیں تو میری بات ضرور کروائیے گا بھیاشاباشے، مروانا ہے مجھے، تاکہ وہ کہے کہ آپ تو اچھا خاصا پکا لیتے ہیں، اب آپ ہی پکایا کریں۔
اس دن بازار سے لا کر کھلا دیں گے۔
نہیں چاچو ابھی تونئی ہی ہےیہ تو وہی پرانی والی بیماریاں ہیں۔
مجھے بھی دیں نمبر چاچو مجھے کوئی نہیں پتا ورنہ میں نے ناراض ہو جانا ہےنمبر تو تمہارے پاس ہے ہی۔ خود ہی فون کر لینا۔ کوئی پابندی نہیں ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں!میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟