سوتےمیں بولنےکی عادت ڈالیں ورنہ ہم سمجھیں گے فاتح کی فاتحہ تو نہیں ہوگئی کہیں؟ہم اور چپ کر کے بیٹھیں، نا ممکن۔۔۔ ہم تو لیٹے ہوئے ہیں بلکہ سو رہے ہیں۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
مجھے بھی دیں نمبر چاچو مجھے کوئی نہیں پتا ورنہ میں نے ناراض ہو جانا ہے
السلام علیکم!
چاچو کیسے ہیں؟
ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ اچھا ہوں۔
تم کیسی ہو؟
دوپہر کا کھانا کھا لیا ہے۔ مفت کا پیزا کھایا ہے۔
دوستوں کا یہی تو فائدہ ہے کہ فاتحہ شاتحہ پڑھ دیتے ہیں۔سوتےمیں بولنےکی عادت ڈالیں ورنہ ہم سمجھیں گے فاتح کی فاتحہ تو نہیں ہوگئی کہیں؟
دوستوں کا یہی تو فائدہ ہے کہ فاتحہ شاتحہ پڑھ دیتے ہیں۔
جی بیٹا
اپیا اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں بھیاجی بیٹا
اووووووووووووووووووووووووووہ اچھاااااااااااااا اب سمجھااپیا اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیں بھیا
اووووووووووووووووووووووووووہ اچھاااااااااااااا اب سمجھا
تو آپ اتنا کام بھی نہیں کرسکتے بھیاپہلے دونوں لڑو گی
اور پھر رونے بیٹھ جاؤ گی اور مجھے دونوں کو چپ کرانا پڑے گا