فہیم
لائبریرین
میری بہن نے لگوانی ہے نہb
بھیااا
جس نے مہندی لگوانی ہے اس سے پوچھیں ناں کونسا ڈیزائن پسند ہے پھر میں لگا دوں گی
عائشہ سویٹووووووووووووووووو کہاںںںںںںںںںں ہو
جلدی آؤ اور مہندی کا ڈیزائن پسند کرو
میری بہن نے لگوانی ہے نہb
بھیااا
جس نے مہندی لگوانی ہے اس سے پوچھیں ناں کونسا ڈیزائن پسند ہے پھر میں لگا دوں گی
ہاں جی بھیاجی بٹیا رانی، آپ کو کھجور کا شیک اچھا لگا؟
بھیا جیییییییمیری بہن نے لگوانی ہے نہ
عائشہ سویٹووووووووووووووووو کہاںںںںںںںںںں ہو
جلدی آؤ اور مہندی کا ڈیزائن پسند کرو
لاسٹ ون کیوںبھیا جییی ییی ی
یہاں ہوں لاسٹ ون ٹھیک ہے بھیا
انفیکٹ لاسٹ والی بچی بہت پیاری ہے اس لیے بھیالاسٹ ون کیوں
فرسٹ ون کیوں نہیں
ابھی تو ہم نے اور بھی شاپنگ کرنی ہے
ہم تو منہ میں ہی کھجور کا شیک بناتے ہیں یعنی کھجور منہ میں ڈال کر چباتے ہوئے دودھ کا گھونٹ بھی بھر لیتے ہیں۔ہاں جی بھیا
سب سے زیادہ ان کھجوروں کا شیک اچھا لگا
پہلے تو میرا بنانے کا اور پینے کا دل ہی نہیں کرتا تھا
جی بھیاہم تو منہ میں ہی کھجور کا شیک بناتے ہیں یعنی کھجور منہ میں ڈال کر چباتے ہوئے دودھ کا گھونٹ بھی بھر لیتے ہیں۔
کیوں کیوں بچے؟وعلیکم السلام اپیا
میں تو ٹھیک نہیں ہوں
کھانا کھانے سے میرے سر میں درد ہونے لگا ہےکیوں کیوں بچے؟
آپ کیوں ٹھیک نہیں؟
جلدی بتاؤ؟
تو سو جائیں بٹیا۔جی بھیا
سر میں درد ہورہا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
ہیں ہیںکھانا کھانے سے میرے سر میں درد ہونے لگا ہے
اللہ کا شکر بھیاوعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا؟
اللہ حافظ بچےہاں میں سو جاتی ہوں
اللہ حافظ بھیا ، اللہ حافظ اپیا
اللہ حافظ اور شب بخیر ننھی پری۔ہاں میں سو جاتی ہوں
اللہ حافظ بھیا ، اللہ حافظ اپیا
چپکے سے بتائیں کہ عید کی تیاریاں مکمل ہو گئیں؟ اور یہ بھی کہ اس دفعہ بھیا سے عیدی میں کیا لینا ہے؟اللہ کا شکر بھیا
ٹھیک ٹھاک!
بلکل ہوگئیں بھیا!چپکے سے بتائیں کہ عید کی تیاریاں مکمل ہو گئیں؟ اور یہ بھی کہ اس دفعہ بھیا سے عیدی میں کیا لینا ہے؟